جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

صائمہ شاہ

محفلین
آپ تو ائیرپورٹ پر ہوتی ہیں
آپ کو تو روزانہ کسی خوبصورت خاتون کے ساتھ کوئی جن نظر آتا ہوگا
جو اس کے ساتھ بیگ لے چل رہا ہو:)
یہاں خوبصورتی کے ایکسٹرا مارکس میوچل فیلینگز پر ہی ملتے ہیں ہاں ونڈو شاپنگ تو سبھی کرتے ہیں بغیر بیگ اٹھائے :)
 

سارہ خان

محفلین
یہ تو پاکستانی معیار حسن ہے
عقل ہو نہ ہو سلیقہ ہو نہ ہو تعلیم ہو نہ ہو رنگ گورا ہو
اور تو اور پاکستانی جن بھی گوری چٹی پر ہی مرتے ہیں بڑی انسانی سوچ والے جن ہیں ۔
پاکستانی جنوں کو بھی اپنے جیسا کر لیتے ہیں ۔۔ :ROFLMAO:
 
Top