بوچھی نے کہا:
جی نیہں مشکل ہے یہاں سب ہی جن کے ساتھ ہیں۔
افتخار راجہ نے کہا:لو جی فیر میںنے آپ کے حکم کے مصداق ناں میں ووٹ ڈال دیا ہے۔
زکریا نے کہا:کوئی ہے جو “نہیں“ کے اکلوتے ووٹ کو اکیلےپن کی کیفیت سے بچائے؟
شمشاد نے کہا:فرخ صاحب یہ کوشش نہیں ہے بلکہ ثبوب کے ساتھ دھاندلی ہو چکی، اب تو دوبارہ الیکشن کی تیاری کریں۔
شمشاد نے کہا:میرے خیال میں غلط ووٹ کو صرف نکال دینا ہی کافی ہے۔
اور جہاں تک سزا دینے کا تعلق ہے، تو پہلے ہمیں اس محفل کا ایک پولیس سٹیشن بنانا چاہیے تاکہ ہر قسم کی دھاندلی کی وہاں رپورٹ کروائی جا سکے۔
اس سلسلے میں باجو سے مشورہ لیا جا سکتا ہے کہ ان کا سارا خاندان پولیس سے تعلق رکھتا ہے۔
فرخ نے کہا:فشمشاد نے کہا:میرے خیال میں غلط ووٹ کو صرف نکال دینا ہی کافی ہے۔
اور جہاں تک سزا دینے کا تعلق ہے، تو پہلے ہمیں اس محفل کا ایک پولیس سٹیشن بنانا چاہیے تاکہ ہر قسم کی دھاندلی کی وہاں رپورٹ کروائی جا سکے۔
اس سلسلے میں باجو سے مشورہ لیا جا سکتا ہے کہ ان کا سارا خاندان پولیس سے تعلق رکھتا ہے۔
لو بھلا، اتنی دیر میں تو مجرم صاحبان بھاگ بھی جائیں گے یار۔ پھر بناتے رہنا تھانے
شمشاد نے کہا:تو باجو کیا ان لوگوں کی کوئی پکڑ دھکڑ بھی ہو گی یا نہیں۔