ابن سعید
خادم
اس قسم کی باتوں سے سازشی نظریات کو تقویت ملے گی، البتہ لگے ہاتھوں آپ کا کام نکل جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔یہ تصویر مورخہ9جنوری 2016 کو بروز ہفتہ رات ساڑھے دس بجےلی گئی ہے ۔
اس قسم کی باتوں سے سازشی نظریات کو تقویت ملے گی، البتہ لگے ہاتھوں آپ کا کام نکل جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔یہ تصویر مورخہ9جنوری 2016 کو بروز ہفتہ رات ساڑھے دس بجےلی گئی ہے ۔
زکریا بھائی ہماری طرف آئے تو ہم غائب تھے۔ ہم نے آپ کو بارہا بلایا لیکن آپ آ کر نہیں دیتے۔ اب تو یہی صورت نظر آتی ہے کہ دونوں لوگ کسی روز بیک وقت اٹلانٹا کے لیے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔اس کے لیئے ملاقات کرلیتے ہیں ۔ ویسے بھی اٹلانٹا میں ابھی تک کسی کے ہاں دعوت نہیں کھائی ۔
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں نے ہمارا مدعا مشکل بنا دیا ہے ۔ ورنہ پہلی کوشش ہی باور ہوجاتی ہے ۔ مگر تحسین ہے ہمارے ہردلعزیز دوست فاتح پر جو ابھی تک اس سلسلے میں ہماری حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ۔لیں، ہم تو نیک نیتی سے آپ کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ جنھیں سمجھ میں نہ آیا ہو وہ مدعا سمجھ لیں اور آپ کی کوشش رائیگاں نہ ہو۔
سازشی نظریات کو تو ہم ایک عرصے سے بھگت رہے ہیں ۔ آپ سے زیادہ اس بات کو کون جانتا ہے ۔اس قسم کی باتوں سے سازشی نظریات کو تقویت ملے گی، البتہ لگے ہاتھوں آپ کا کام نکل جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
یہ کرلیتے ہیں ۔ اس سمر میں کے بارے میں کیا خیال ہے ۔زکریا بھائی ہماری طرف آئے تو ہم غائب تھے۔ ہم نے آپ کو بارہا بلایا لیکن آپ آ کر نہیں دیتے۔ اب تو یہی صورت نظر آتی ہے کہ دونوں لوگ کسی روز بیک وقت اٹلانٹا کے لیے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔
خیال بالکل مناسب ہے۔ بلکہ کچھ مزید محفلین کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً واشنگٹن ڈی سی میں طارق شاہ بھائی پائے جاتے ہیں، کچھ ایک نیو یارک میں موجود ہیں اور چند نئے چہرے مثلاً ظہیراحمدظہیر بھائی اور ہما حمید ناز بٹیا وغیرہ بھی انھیں اطراف میں ہوتے ہیں۔ البتہ وقت اور مقام طے کرنا ہوگا جو زیادہ تر لوگوں کے لیے سہل ہو۔یہ کرلیتے ہیں ۔ اس سمر میں کے بارے میں کیا خیال ہے ۔
اٹلانٹا کا چکر لگے تو بتانا۔ تمہیں سدرن کھانے سے متعارف کراؤں گااس کے لیئے ملاقات کرلیتے ہیں ۔ ویسے بھی اٹلانٹا میں ابھی تک کسی کے ہاں دعوت نہیں کھائی ۔
اٹلانٹا دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ ہے اور آپ لوگوں کا بھی چکر ہی نہیں لگا۔زکریا بھائی ہماری طرف آئے تو ہم غائب تھے۔ ہم نے آپ کو بارہا بلایا لیکن آپ آ کر نہیں دیتے۔ اب تو یہی صورت نظر آتی ہے کہ دونوں لوگ کسی روز بیک وقت اٹلانٹا کے لیے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔
ہم بین الاقوامی سفر کرتے ہیں تو عموماً پورٹ آف اینٹری نیو یارک کے ائرپورٹ ہوتے ہیں۔ اب تک محض ایک دفعہ مایمی ہو کر آنا پڑا ہے وہ بھی اس لیے کیونکہ انگلینڈ میں فلائٹ مس ہو گئی تھی۔اٹلانٹا دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ ہے اور آپ لوگوں کا بھی چکر ہی نہیں لگا۔
گرمیوں میں ہاٹلانٹا کہلاتا ہے مگر تمہیں کیا فرق پڑے گا۔یہ کرلیتے ہیں ۔ اس سمر میں کے بارے میں کیا خیال ہے ۔
جتنے زیادہ لوگ اکٹھے کریں گے اتنی پراببلٹی کم ہوتی جائے گیخیال بالکل مناسب ہے۔ بلکہ کچھ مزید محفلین کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً واشنگٹن ڈی سی میں طارق شاہ بھائی پائے جاتے ہیں، کچھ ایک نیو یارک میں موجود ہیں اور چند نئے چہرے مثلاً ظہیراحمدظہیر بھائی اور ہما حمید ناز بٹیا وغیرہ بھی انھیں اطراف میں ہوتے ہیں۔ البتہ وقت اور مقام طے کرنا ہوگا جو زیادہ تر لوگوں کے لیے سہل ہو۔
ڈلس قریب نہیں پڑتا۔ہم بین الاقوامی سفر کرتے ہیں تو عموماً پورٹ آف اینٹری نیو یارک کے ائرپورٹ ہوتے ہیں۔ اب تک محض ایک دفعہ مایمی ہو کر آنا پڑا ہے وہ بھی اس لیے کیونکہ انگلینڈ میں فلائٹ مس ہو گئی تھی۔
ملاقات سبھی کی شرکت سے مشروط نہیں ہونی چاہیے، البتہ سبھی کو مطلع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔جتنے زیادہ لوگ اکٹھے کریں گے اتنی پراببلٹی کم ہوتی جائے گی
ہوائی سفر کی پلاننگ میں اخراجات اہم کردار ادا کرتے ہیں (کم از کم ہمارے لیے)۔ اتفاق کچھ ایسا ہوا کہ جب بھی بکنگ کرائی تو نارفالک کے لیے مناسب ترین ڈیل جے ایف کے یا لا گارڈیا سے ہوتے ہوئے ہی ملی۔ڈلس قریب نہیں پڑتا۔
میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ جے ایف کے نہ جاؤں
فرق کیوں نہیں پڑتا۔گذشتہ دو دہائیوں سے زیادہ شکاگو میں مقیم ہوں ۔گرمیوں میں ہاٹلانٹا کہلاتا ہے مگر تمہیں کیا فرق پڑے گا۔
کوئی بات نہیں کراچی کی ہیومڈٹی کی یاد تازہ ہو جائے گی۔فرق کیوں نہیں پڑتا۔گذشتہ دو دہائیوں سے زیادہ شکاگو میں مقیم ہوں ۔
فورم میں اندراج سے کافی عرصہ پہلےسے (قریباً ایک سال یا زیادہ) جب جب بھی گوگل پر اردو میں کچھ تلاش کرتا تو مطلوبہ متن جس لڑی میں ملتا وہاں اکثر محمد خلیل الرحمٰن صاحب کا بھی مراسلہ ملتا جس میں ان کی پروفائل والی تصویر دیکھ کر یوں لگتا گویا کسی ٹرین یا بس میں ڈنڈا پکڑ کر کھڑے ہوئے ہیں(محترم خلیل صاحب سے بہت معذرت کے ساتھ) ۔
جی یہ اسوقت کی ہے جب جناب محمد خلیل الرحمٰن کنڈکٹر کے فرائض سر انجام دیتے تھے
اس کے ساتھ ہی یہ سوال ذہن میں آتا تھا کہ پتا نہیں یہ کب کی تصویر ہے اور ان کا سفر ابھی تک جاری ہی ہے یا اختتام کو پہنچا۔
اتنی تفصیلات کے ساتھ لی گئی تھی ؟؟؟یہ تصویر مورخہ9جنوری 2016 کو بروز ہفتہ رات ساڑھے دس بجےلی گئی ہے ۔
یہ آفر نیشنل ہے یا انٹرنیشنل ؟اٹلانٹا کا چکر لگے تو بتانا۔ تمہیں سدرن کھانے سے متعارف کراؤں گا