زیک
مسافر
آپ کے لئے بھی یہ آفر ہے۔ خیال رہے محدود مدت کی آفر ہے اگر میں اٹلانٹا سے موو ہو گیا تو آفر ختم۔یہ آفر نیشنل ہے یا انٹرنیشنل ؟
آپ کے لئے بھی یہ آفر ہے۔ خیال رہے محدود مدت کی آفر ہے اگر میں اٹلانٹا سے موو ہو گیا تو آفر ختم۔یہ آفر نیشنل ہے یا انٹرنیشنل ؟
آفر کا جیوگرافکل لوکیشن سے کیا تعلق ہے ؟؟آپ کے لئے بھی یہ آفر ہے۔ خیال رہے محدود مدت کی آفر ہے اگر میں اٹلانٹا سے موو ہو گیا تو آفر ختم۔
Southern cuisine تو ساؤتھ ہی میں کھلا سکتا ہوں۔آفر کا جیوگرافکل لوکیشن سے کیا تعلق ہے ؟؟
مسئلہ ہی کچھ ایسا ہے کہ ساری تفصیلات دینی پڑتیں ہیں ۔اتنی تفصیلات کے ساتھ لی گئی تھی ؟؟؟
مستقبل میں کس طرف کا ارادہ ہے ؟آپ کے لئے بھی یہ آفر ہے۔ خیال رہے محدود مدت کی آفر ہے اگر میں اٹلانٹا سے موو ہو گیا تو آفر ختم۔
ان شاءاللہ میں بھی ایل اے موو ہو رہا ہوں ۔ وہیں آجاؤ ۔آپ کے لئے بھی یہ آفر ہے۔ خیال رہے محدود مدت کی آفر ہے اگر میں اٹلانٹا سے موو ہو گیا تو آفر ختم۔
کیسے ثابت ہو گا جبکہ آپ نے کبھی انٹریکٹ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی.. اور یہ ثبوت کہاں پائے جاتے ہیں کہ انٹریکٹ ہوا یا نہیں ہوا؟؟جنوں کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ اسی دنیا میں ہیں اور انسانوں سے انٹریکٹ کرتے رہتے ہیں مگر یہ کبھی ثابت نہیں ہو سکا۔
فی الحال کچھ کہا نہیں جا سکتا۔مستقبل میں کس طرف کا ارادہ ہے ؟
کب جا رہے ہو؟ان شاءاللہ میں بھی ایل اے موو ہو رہا ہوں ۔ وہیں آجاؤ ۔
میں نے نہیں کی لیکن اور بہت سے لوگوں نے ناکام کوششیں کی ہیں۔کیسے ثابت ہو گا جبکہ آپ نے کبھی انٹریکٹ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی.. اور یہ ثبوت کہاں پائے جاتے ہیں کہ انٹریکٹ ہوا یا نہیں ہوا؟؟
آپ کی ان بہت سے لوگوں میں سے کسی سے اس موضوع پہ بات ہوئی ہے یا یہ محض ایک قیاس آرائی ہے؟؟میں نے نہیں کی لیکن اور بہت سے لوگوں نے ناکام کوششیں کی ہیں۔
ان شاء اللہ جون یا جولائی میں ۔ اورنج کاؤنٹی کیلیفورنیا ۔کب جا رہے ہو؟
ممکن ہے دوبارہ کیلیفورنیا موو ہو جاؤں
مشاہدہ ہے۔آپ کی ان بہت سے لوگوں میں سے کسی سے اس موضوع پہ بات ہوئی ہے یا یہ محض ایک قیاس آرائی ہے؟؟
توبہ توبہ اورنج کاؤنٹی کو ایل اے کہہ دیا۔ان شاء اللہ جون یا جولائی میں ۔ اورنج کاؤنٹی کیلیفورنیا ۔
اچھا ۔!کیا تم پہلے وہاں رہ چکے ہو ۔ زبردست ۔ !
ہاہاہا ۔۔۔۔ میری کزن بھی وہاں رہتی ہے ۔ اس کو بھی برا لگا تھا کہ کیوں کہتے ہو کہ ایل اے آرہے ہو ۔ یہ اورنج کاؤنٹی ہے ۔ پلیز اسے اورنج کاؤنٹی رہنے دو ۔مگر میرا تاثر یہی تھا کہ ایل اے موو ہو رہا ہوں ۔ ورنہ ایک دو پوچھ چکے ہیں کہ یہ اورنج کاؤنٹی کیلیفورنیا کی ہےیا فلو ریڈا کی ۔توبہ توبہ اورنج کاؤنٹی کو ایل اے کہہ دیا۔
بے ایریا میں رہا ہوں کچھ عرصہ۔
اگر موو کیا تو Recipes ساؤتھ میں ہی چھوڑ جائیں گے ؟Southern cuisine تو ساؤتھ ہی میں کھلا سکتا ہوں۔
سدرن باربیکیو کے لئے تو ریستوران ہی جانا ہو گا کہ وہ گھر پکانے کا انتظام نہیں۔ باقی چیزیں گھر بھی بن سکتی ہیں۔اگر موو کیا تو Recipes ساؤتھ میں ہی چھوڑ جائیں گے ؟
Or it was eating out invitation?
باہر کھا لیتی ہیں نا آپ؟ یا حرام سمجھتی ہیں؟اگر موو کیا تو Recipes ساؤتھ میں ہی چھوڑ جائیں گے ؟
Or it was eating out invitation?
مجھے پتہ تھا اگلا سوال یہی ہوگاباہر کھا لیتی ہیں نا آپ؟ یا حرام سمجھتی ہیں؟
اور آپ نے جواب دینے سے گریز کیا۔مجھے پتہ تھا اگلا سوال یہی ہوگا