جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107
پورا قصہ سنائیں مرچ مصالحے لگا کر۔

مرچ مصالحوں سے پرہیز ہے۔ ایک صاحب کو جانتا ہوں جن پر جن اتے تھے۔ ایک مرتبہ وہ کسی کام سے کہیں رفع حاجت کے لیے بیٹھ گئے جہاں ایک پرہیز گار جن تھا۔ اس کے بعد جن جمعرات کے جمعرات اتا تھا ان کا نماز پڑھانے
 
Top