زیک
مسافر
جن toilet میں کیا کر رہا تھا؟مرچ مصالحوں سے پرہیز ہے۔ ایک صاحب کو جانتا ہوں جن پر جن اتے تھے۔ ایک مرتبہ وہ کسی کام سے کہیں رفع حاجت کے لیے بیٹھ گئے جہاں ایک پرہیز گار جن تھا۔ اس کے بعد جن جمعرات کے جمعرات اتا تھا ان کا نماز پڑھانے

اوپن ایریا تھا جنگل میںجن toilet میں کیا کر رہا تھا؟
صرف بلی کی شکل میں؟ پالتو یا جنگلی؟ شیر؟ چیتا؟ snow leopard؟ویسے جن بلی کی شکل میں بھی اتے ہیں۔ ایک ویڈیو دیکھی تھی کہ بلی حجر اسود کی طرف جاتی ہے
یہ کیسے پتا چلا کہ یہ بلی نہیں بلکہ جن تھا؟
اسی لئے انسانوں نے رفع حاجت کے لئے ٹائلٹ بنائے ہیں۔ جنگل میں کیا پتا جن آ جائے یا بلی۔اوپن ایریا تھا جنگل میں
ٹوائلٹ کا ذکر تو نہیں کیا میں نے
یہ کیسے پتا چلا کہ یہ بلی نہیں بلکہ جن تھا؟
اگر جن تھا تو کسی سعودی امیگریشن والے نے چیک کیا کہ مسلمان تھا یا نہیں؟
اسی لئے انسانوں نے رفع حاجت کے لئے ٹائلٹ بنائے ہیں۔ جنگل میں کیا پتا جن آ جائے یا بلی۔
یہ جن Levi's jeans کا نمائندہ تھا؟ایک جن کی مار پیٹ
یہ جن Levi's jeans کا نمائندہ تھا؟
یہ تو برِ صغیر سے ہجرت کر کے گئے جن ہیں۔انگلینڈ میں تو جن عام ہیں
یہ تو کچھ عیسائی قسم کے جن لگ رہے ہیں۔یو ایس اے میں بھی ہیں
بچے اور کمزور دل والے نہ دیکھیں
پس ثابت ہوا کہ تمام مذاہب غلط ہیں۔یہودی برسوں سے بھوت پریت کو بھگانے کا کام کرتے رہے ہیں
یہ کہاں سے ثابت ہوا؟پس ثابت ہوا کہ تمام مذاہب غلط ہیں۔
جن ہر قسم کے ہوتے ہیںیہ تو کچھ عیسائی قسم کے جن لگ رہے ہیں۔