جولائی ایلیا کی موشگافیاں

بہت اعلی

کیا شاعروں کے نام بھی مہینوں کے ہوسکتے ہیں فرنگی زبان میں اکتوبر نام سنا ہے ، اگسٹ سننے میں آیا ہے اس کے علاوہ اور مہینوں کا مجھے نہیں معلوم،،،
اب جاکے جولائی بھی سامنے آگیا 9 مہینے باقی ہیں
مشرقی مسلمانوں میں رمضان، رجب یہ دونام مہینوں کے نام میں سے ہے رکھے جاتے ہیں،،
شعبان اور شوال بھی
 

فرخ منظور

لائبریرین
چھوڑا مگس کو ہم نے جب اپنے حبیب پر
پھر دیکھا رقصِ یار کئی بار، بے شمار
(جولائی ایلیا) بہ شکریہ شیخو بابا​
 
سارے پکوڑے کھا کر آیا
پیٹ فل اپنے گھر آیا

آخرش کارمینا کھانے سے میاں
گڑگڑ میں تیری کیا اثر آیا

تھا پکوڑے میں زیاں ہاضمے کا
ہر طرف سے میں اک آدھ اٹھاتا آیا

اب یہاں پکوڑے میں کبھی اپنے
نہیں کھاوں گا میں اگر آیا

میں رہا عمر بھر کھاتا پکوڑے
یاد رکھتا چورن کو عمر بھر آیا

وہ جو وان ٹان نام تھا ایک پکوڑے کا
آج میں اسے بھی کھا آیا

مدتوں بعد گھر گیا تھا میں
جاتے ہی میں پکوڑا کھا آیا
 
Top