جاسم محمد
محفلین
یہ والا نشہ کرنا تھا لیکن آپ نے ابھی تک نام نہیں بتایامولانا کے مینڈیٹ کی چوری شدہ ۱۵۰ سیٹیں دینی پڑیں گی
یہ والا نشہ کرنا تھا لیکن آپ نے ابھی تک نام نہیں بتایامولانا کے مینڈیٹ کی چوری شدہ ۱۵۰ سیٹیں دینی پڑیں گی
مٹی ڈال ڈال کر تو ملک کی یہ حالت کر دی گئی ہےجیے بانی فلسفہ مٹی پاؤ۔ جیے چوہدری، جیے مُرشد۔
عمران خان کو مائنس کر کے تحریک انصاف میں سے کوئی فوج کے اشارہ پر آگے آیا تو خود انصافی اس کا دھڑن تختہ کر دیں گےان ہاوس چینج میں شاہ محمود قریشی مضبوط امیدوار ہیں۔
مولانا دھڑن تختہ کر دے گایہ والا نشہ کرنا تھا لیکن آپ نے ابھی تک نام نہیں بتایا
پانچ سال تک جو نِچلے ہو کر نہیں بیٹھ رہے، اُن کا علاج نیب نہیں کر سکتی۔ اِس لیے، اُنہیں سپیس دینا اسٹیبلشمنٹ کی مجبُوری ہے۔ کپتان سانس تک نہیں لینے دے رہا، اس لیے اُس کے پر اب اسٹیبلشمنٹ خُود کترے گی، یہی لگ رہا ہے مُجھے۔اگر محکمہ زراعت کی حالیہ سلیکشن غلط ہے تو اسے رجوع کا آپشن بھی ۵ سال بعد ہی دینا چاہیے۔ اس طرح تو اپوزیشن خود اس کا فائدہ کر رہی ہے
لبرل قسم کا بندہ بھی نہیں چلے گا؟عمران خان کو مائنس کر کے تحریک انصاف میں سے کوئی آگے آیا تو خود انصافی اس کا دھڑن تختہ کر دیں گے
اِس لیے کورٹ میں کُچھ کیسز بھیجے جا رہے ہیں یا سامنے آ رہے ہیں، اُن پر کڑی نظر رکھو مِیاں۔عمران خان کو مائنس کر کے تحریک انصاف میں سے کوئی آگے آیا تو خود انصافی اس کا دھڑن تختہ کر دیں گے
کورٹ کیسز سے کچھ نہیں ہوگا صرف خطرہ مولانا سے ہے کیوں کہ وہ دھڑن تختہ کر دے گا۔اِس لیے کورٹ میں کُچھ کیسز بھیجے جا رہے ہیں یا سامنے آ رہے ہیں، اُن پر کڑی نظر رکھو مِیاں۔
سینیٹ الیکشن کے بعد قانون سازی کیلئے کرپٹ اپوزیشن کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ سیاسی مافیا اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ اس لئے پی ڈی ایم کو جو جمہوری انقلاب لانا ہے وہ مارچ ۲۰۲۱ سے پہلے پہلے لانا ہوگاپانچ سال تک جو نِچلے ہو کر نہیں بیٹھ رہے، اُن کا علاج نیب نہیں کر سکتی۔ اِس لیے، اُنہیں سپیس دینا اسٹیبلشمنٹ کی مجبُوری ہے۔ کپتان سانس تک نہیں لینے دے رہا، اس لیے اُس کے پر اب اسٹیبلشمنٹ خُود کترے گی، یہی لگ رہا ہے مُجھے۔
مولانا نے دھمکیوں سے ہی مار دینا ہے سَب کو۔کورٹ کیسز سے کچھ نہیں ہوگا صرف خطرہ مولانا سے ہے کیوں کہ وہ دھڑن تختہ کر دے گا۔
کون فواد ڈبو یا ٹریکٹر مزاری؟لبرل قسم کا بندہ بھی نہیں چلے گا؟
اب یِہ شاید نہ ہو سکے گا۔ نا اہلی لا علاج مرض ہے۔سینیٹ الیکشن کے بعد قانون سازی کیلئے کرپٹ اپوزیشن کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ سیاسی مافیا اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ اس لئے پی ڈی ایم کو جو جمہوری انقلاب لانا ہے وہ مارچ ۲۰۲۱ سے پہلے پہلے لانا ہوگا
بیڈ لینگوئج ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ناراض ہو گیا مَیں۔ سونے چلا۔کون فواد ڈبو یا ٹریکٹر مزاری؟
یہ تو عین پارلیمانی زبان ہے جو اپوزیشن حکومتی وزرا کے خلاف فلور آف دی پارلیمنٹ پر استعمال کرتی ہے اور جن کو آپ سیاست میں مزید اسپیس دینا چاہتے ہیں۔ اگر انہی لوگوں کو اسپیس دینی ہے تو ان کی غیر اخلاقی زبان کو برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریںبیڈ لینگوئج ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ناراض ہو گیا مَیں۔ سونے چلا۔
یہ آپ کی اسائنمنٹ ہے معلوم کریں۔کون فواد ڈبو یا ٹریکٹر مزاری؟
ایسے محب وطن پاکستانی کا دھڑن تختہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ اس وقت صرف انصافی فوج اور محکمہ زراعت کا برملا دفاع کرتے ہیں۔ اگر عمران کو ہٹایا گیا تو وہ عوام میں اپنی رہی سہی حمایت بھی کھو دیں گےیہ آپ کی اسائنمنٹ ہے معلوم کریں۔
ایویں گلاں ای کرنیاں سوکھیاں نیں ، حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے۔ایسے محب وطن پاکستانی کا دھڑن تختہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ اس وقت صرف انصافی فوج اور محکمہ زراعت کا برملا دفاع کرتے ہیں۔ اگر عمران کو ہٹایا گیا تو وہ عوام میں اپنی رہی سہی حمایت بھی کھو دیں گے
حکومت ڈالر اگا کر دکھائے کیا؟ عوام کو ریلیف دینے کیلئے قومی خزانہ بھرا ہوا ہونا لازمی ہے۔ جب پچھلی حکومت قومی خزانہ مثبت سے منفی یعنی ریکارڈ خسارہ کر کے جائے گی تو کوئی بھی آنے والی حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے پائے گی۔ اس کا تعلق گورننس سے نہیں بلکہ اٹل معاشی و مالیاتی حقائق سے ہے۔ایویں گلاں ای کرنیاں سوکھیاں نیں ، حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے۔
حکومت کو کیا کرنا ہے وہ نئے وزیر اعظم کو بخوبی معلوم ہے۔ مولانا دھڑن تختہ کر دے گا۔حکومت ڈالر اگا کر دکھائے کیا؟ عوام کو ریلیف دینے کیلئے قومی خزانہ بھرا ہوا ہونا لازمی ہے۔ جب پچھلی حکومت قومی خزانہ مثبت سے منفی یعنی ریکارڈ خسارہ کر کے جائے گی تو کوئی بھی آنے والی حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے پائے گی۔ اس کا تعلق گورننس سے نہیں بلکہ اٹل معاشی و مالیاتی حقائق سے ہے۔