اور جو نئے آئے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے
ہر طرف تھانہ کچہری کچھ اچھی بات نہیں کچھ آپس میں صلح صفائی بھی چلنی چلانی چاہیئے۔
کوئی بات نہیں، بڑھاپے میں یادداشت کمزور ہو ہی جاتی ہے۔ یہ بتائیں کہ پنشن لینی بھی یاد رہتی ہے کہ وہ بھی بھول جاتے ہیں۔جی بالکل تھانہ ہے اور میں بھی اسکے عملہ میں سے تھا لیکن اب مجھے یاد ہی نہیں کہ کونسی پوسٹ تھی میری
کوئی بات نہیں، بڑھاپے میں یادداشت کمزور ہو ہی جاتی ہے۔ یہ بتائیں کہ پنشن لینی بھی یاد رہتی ہے کہ وہ بھی بھول جاتے ہیں۔
آپ یہاں پر محرر کے عہدے پر فائز تھے اور اسی عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔
اور جو تم سے بھی کم آ رہی ہے وہ کہاں ہے؟
کیا بات کرتے ہیں ریٹائر کہاں ہوا ہوں، میں تو بس زرہ لمبی چھٹی پر گیا تھا۔
وہ آپ کو سلام دے رہی تھی وہ کچھ بیمار ہے اس لیے آن لائن نہیں آ رہی
ہاں ہاں کیوں نہیں، اندھی لگی ہوئی ہے ہر طرف، لمبی چھٹی بھی لے لی اور تنخواہ بھی وصول کر رہے ہیں۔
و علیکم السلام
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اُسے صحت و تندروستی دے۔
تم ادھر کیا آئے کہ وہ بیمار ہو گئی۔