جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

السلام علیکم، میں پہلے بھی کسی کی ترغیب پر اس فورم کی سیر کرچکا ہوں ، رجسٹرڈ آج ہوا ہوں ۔ اس لیے فی الحال کم آنے کی وجہ بیان کرنے سے قاصر ہوں ۔ معذرت !!
 
شمشاد

لائبریرین

اردو محفل میں خوش آمدید۔

تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہی کہ آپ کیا کرتی ہیں، دلچسپیاں کیا کیا ہیں، تعلیم وغیرہ

اس سے اراکین کو بات چیت کرنے میں سہولت رہتی ہے ناں۔
 
ابو اسد

محفلین
شمشاد بھائی میری وجہ کام کی ٹینشن کیونکہ پچلھے کچہ عرصہ سے چھٹیوں پر تھا جس کی وجہ سے کام کی روٹین مکمل طور پر پٹری سے اتر گی ھے اور اب سمجھہ نہیں آتی کہ کھاں سے شروع کروں اور کہاں؟؟؟ جس کی وجہ سے مسلسل ٹینشن میں ھوں
 
ٹینشن لینے سے کیا کام خود بخود ختم ہو جائے گا، نہیں ناں، تو بھائی جی ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہوتا ہے۔
 
Top