جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

اللہ عزوجل بہت بہتر جانتا ہے کہ ہماری منزل کیا ہے ۔ تنخواہ داری کی تو بات ہی نہیں کی میں نے الحمدللہ رازق خدا کی ذات ہے اور جتنا جب تک کسی کے لیئے اس نے لکھ رکھا ہے وہ مل کر رہے گا ۔ موت تو آنی ہی ہے چاہے بستر پر آئے چاہے میدان کارزار میں ۔ لیکن اس وقت بات ہو رہی ہے جہاد کی میری شخصیت کی نہیں براہ کرم موضوع پر ہی رہیں تو عین نوازش ہوگی ۔ تو آپ کیا فرماتے ہیں ان فتاویٰ کی روشنی میں ظالمانی جہاد فتنہ نہیں تو کیا ہے ۔
 
ساقی۔

محفلین
بطور رضاکار ظالمان کے خلاف جہاد میں مصروف افواج میں شرکت کرتا اور ایک دن بھی نہ رکتا ۔ لیکن یہاں پر میں فی الوقت کچھ ایسی وجوہات کی بناء پر اس ملک سے باہر نکلنے سے قاصر ہوں ورنہ کب کا جا بھی چکا ہوتا ۔

زیادہ تر تو امریکی افواج ہی ان کے خلاف "جہاد "کر رہی ہیں . تو کیا آپ امریکیوں میں جا شامل ہوتے .؟
 
مغزل

محفلین
جزاک اللہ فیصل صاحب ، اللہ جزا عطا فرمائے ، میں‌شروع کے 10 مراسلے ہی دیکھ پایا ہوں یہ جوابی مراسلہ اسی ذیل میں ہے ، باقی پر بعد میں بات ہوگی انشا اللہ
 
زیادہ تر تو امریکی افواج ہی ان کے خلاف "جہاد "کر رہی ہیں . تو کیا آپ امریکیوں میں جا شامل ہوتے .؟

کیا امریکی کاروائیاں پاکستان میں ظالمان کی کاروائیوں کو جائز کر دیتی ہیں ۔ امریکی غاصب ہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں اور افغانستان میں جہاد ہو رہا ہے ۔ اب اس جہاد کو آپ نتھی کر دیں پاکستان میں جاری تخریبی کاروائیوں سے تو کہاں کا انصاف ہے ۔

ہم پاکستانی پاکستان کی حدود میں مملکت پاکستان کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں بالکل اسی طرح جیسے افغانستان میں افغانی اپنے ملک کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں ۔ اب اگر امریکی کاروائیوں کو سبب بتا کر آپ اپنے ملک میں پر تشدد کاروائیوں کو جواز دینا چاہیں تو اور بات ہے ۔ جب کوئی امریکی کاروائی ہوتی ہے تو اس کا جواب دینا حکومت وقت کا فرض ہے لیکن ایسی کاروائی کا جواز نہ دینا بھی ان گروہوں کا فرض ہے جو ایسی کاروائیوں میں مصروف ہیں ۔ اب عراق پر امریکہ کا غاصبانہ قبضہ ہے تو اس کے خلاف بھی جہاد ضروری ہے لیکن صرف اسی صورت میں جب کہ مجاہدین سعودیہ ۔ شام ۔ ایران ۔ ترکی وغیرہ میں مسلمانوں کے خلاف تخریبی کاروائیاں نہ کریں بلکہ غاصب فوج کے خلاف مزاحمت کی تحریک چلائیں لیکن بغیر رہ نما کے وہ بھی وقت کا ضیاع ہوگا ۔
 
:eek::eek::eek:
میرے سوال کا جواب کہاں ہے؟
 
کیا امریکی کاروائیاں پاکستان میں ظالمان کی کاروائیوں کو جائز کر دیتی ہیں ۔ امریکی غاصب ہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں اور افغانستان میں جہاد ہو رہا ہے ۔ اب اس جہاد کو آپ نتھی کر دیں پاکستان میں جاری تخریبی کاروائیوں سے تو کہاں کا انصاف ہے ۔

ہم پاکستانی پاکستان کی حدود میں مملکت پاکستان کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں
بالکل اسی طرح جیسے افغانستان میں افغانی اپنے ملک کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں ۔ اب اگر امریکی کاروائیوں کو سبب بتا کر آپ اپنے ملک میں پر تشدد کاروائیوں کو جواز دینا چاہیں تو اور بات ہے ۔ جب کوئی امریکی کاروائی ہوتی ہے تو اس کا جواب دینا حکومت وقت کا فرض ہے لیکن ایسی کاروائی کا جواز نہ دینا بھی ان گروہوں کا فرض ہے جو ایسی کاروائیوں میں مصروف ہیں ۔ اب عراق پر امریکہ کا غاصبانہ قبضہ ہے تو اس کے خلاف بھی جہاد ضروری ہے لیکن صرف اسی صورت میں جب کہ مجاہدین سعودیہ ۔ شام ۔ ایران ۔ ترکی وغیرہ میں مسلمانوں کے خلاف تخریبی کاروائیاں نہ کریں بلکہ غاصب فوج کے خلاف مزاحمت کی تحریک چلائیں لیکن بغیر رہ نما کے وہ بھی وقت کا ضیاع ہوگا ۔

امریکی فوج جہاد نہیں کر رہی بلکہ ارض افغانستان پر غاصبانہ طور سے موجود ہے جس کے خلاف افغانستان میں جہاد جاری ہے ۔ البتہ پاکستان میں جاری جنگ جہاد نہیں ہے بلکہ فتنہ ہے تو ایسی صورت میں جب کہ دو ممالک میں ایک آپ کا وطن ہو اور دوسرے ہمسایہ وطن تو آپ پہلے کس کی حفاظت کریں گے ۔۔؟

میرا جواب پھر بھی وہی ہے ۔ میں رضاکارانہ طور سے پاکستانی فوج میں شریک ہوجاتا ۔ No second Thought
 
اب آپ بھی بتا دیجئے کہ مندرجہ بالا فتاویٰ کی روشنی میں پاکستان میں ظالمان کی کاروائیاں جہاد ہے یا فتنہ اور اگر جہاد ہے تو کیسے اور اگر فتنہ تو کیوں انکی مذمت نہیں کی جاتی ۔۔؟
 
میرا نقطہ نظر واضح ہے کیا آپ اس سے اختلاف رکھتے ہیں ۔ اگر ایسا ہے تو اس کا کھل کر اظہار کیوں نہیں ۔ آپ کے اختلاف کو میں نے منع نہیں کیا اور ذاتیات کی بات بھی نہیں کروں گا کہ حتیٰ المقدور میری کوشش اختلاف رکھنے والوں کی‌ذاتیات نہیں بلکہ موضوع کے متعلق بات کرنے کی ہوتی ہے ۔

آپ کا سوال اس چیز کی دلالت کرتا ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ جہاد کون کر رہا ہے ۔ کیا پاکستان کی افواج جو اپنے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیئے ان ظالمان سے نبرد آزما ہیں جہاد نہیں کر رہیں ۔ اپنے ملک میں عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت مر مامور ادارے اپنے جوانوں کی جانیں دے کر آپ اور ہم جیسے عوام کی خاطر شہادت قبول کر رہے ہیں وہ جہاد نہیں کر رہے ۔۔؟ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ دلائل سے ثابت کیجئے کہ پاکستان کے ادارے جو فتنہ ظالمان کی سرکوبی کی کوششوں میں مصروف ہیں جہاد نہیں کر رہے اور ظالمان کا جہاد شرعی ضروریات پوری کرتا ہے ایک جہاد کی ۔
 
ساقی۔

محفلین
یارفیصل بھائی آپ کا کوئی پیچ ڈھیلا ہے یا میرا؟ ایک چھوٹے سے سوال پر آپ لیکچر پتا نہیں کیسے لکھ مارتے ہیں . میرا سوال تھاِ
کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان میں جہاد کون کر رہا ہے؟
 
دن کی روشنی میں کھڑے ہو کہ یہ سوال کہ دن کسے کہتے ہیں کوئی ''صاحب بصیرت '' ہی کر سکتا ہے ۔ اب پیچ ڈھیلا ہونے کی بات تو اللہ عزوجل ہی بہتر جانتا ہوگا کہ کس کا ہے یا نہیں ہے ۔ میری نظر میں پاکستان کی افواج ۔ سیکیوریٹی ادارے اور ہر ایسا ادار جو ظالمان کی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کی بیخ کنی میں مصروف ہے جہاد کر رہا ہے ۔ کیا آپ کو اس بات سے اختلاف ہے تو شرعی دلائل سے ثابت کیجئے اور مندرجہ بالا فتاویٰ کی حیثیت پر بھی اگر کوئی شک ہو تو آپ انکے ماخذ سے دور کر سکتے ہیں ۔ آپ اگر اب بھی جواب پانے میں ناکام رہے کہ پاکستان میں جہاد ہو رہا ہے یا نہیں اور کون جہاد کر رہا ہے تو یرحمک اللہ
 
ساقی۔

محفلین
فیصل صاحب میں نے تو سرف دو مرتبہ سوال پوچھا ہے اور "نکو نک" ہو گئے ہیں . آپ اپنے مراسلات بھی دیکھ لیجیئے .
آپ یہی سوال درجنوں مرتبہ کر چکے ہیں . اور بقول آپ کے آپ کو خود معلوم نہیں کہ کون جہاد کر رہا ہے لیکن آپ "افلاطونی" تو بڑی پھیلا رہے ہیں .
اگر آپ کو پتا تھا کہ جہاد کون کر رہا ہے تو پھر اتنی دفعہ ایک ہی سوال کرنا کیامعنی ؟

http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=467025&postcount=40
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=469091&postcount=48
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=469097&postcount=49
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=469447&postcount=57
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=469604&postcount=58
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=469604&postcount=58
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=469604&postcount=58
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=472215&postcount=109
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=471690&postcount=104
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=472239&postcount=111
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=472239&postcount=111

:eek::eek::eek:
جی یہ سارے آپ کے سوالات ہی ہیں . اور بار بار ایک ہی سوال کی تکرار .
میں نے دو مرتبہ پوچھا اور "چیں" بول گیا..
جی تو کیا کہتے ہیں؟:)
 
ایک بات بتائیے اگر کسی ایسے شخص سے جو آپ کا نقطہ نظر جانتے ہوئے بھولا بننے کی کوشش کر رہا ہو یہ سوال کیا جائے کہ تمہاری رائے اس سلسلے میں کیا ہے تو اس سوال کا مطلب کیا ہوگا ۔۔؟ کیا اس سوال کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ جی شرعی دلائل جو میرے پاس ہیں ان کے مطابق تو یہ درست ہے لیکن جو دلائل آپ کے پاس ہیں ان کی روشنی میں حق کسے کہتے ہیں اسے واضح کر دیجئے کیونکہ بقول آپ کے میرا تو چیں بول گیا اور ساری افلا طونی نکل گئی کیوں کہ مجھے علم ہے کہ میں کیا کہ رہا ہوں کیا میرے نظرئیے کی مخالفت کرنے والوں کو یہ علم ہے کہ وہ کیا کہ رہے ہیں اور کیا ان کے پاس بھی کوئی بنیاد ہے اپنے فساد کو جہاد کا نام دینے کی یا پھر بس چیں بلوانے کی بات کر کے اپنی بنیاد پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرنا ان کا نصب العین ہے ۔ اور جہاد جہاد کے نعرے لگانا فیشن بنا لیا گیا ہے اپنی حرص و ہوس سے بھری ظالمانی شریعت کے حق میں بغیر یہ جانے ہوئے کہ جہاد کون کر رہا ہے کس جہاد کی بات کرتے ہیں ۔۔؟ جس میں یہ تک علم نہ ہو کہ حق پر کون ہے ۔۔؟ یا ایسا جہاد جو شرعی نقطہ نظر سے فساد ہو ۔۔؟ یا پھر بس چیں چیں کرنے کا شوق ہو اگر بات کرنے کا شوق ہو تو حقیقت کا اعتراف کرنے کی ہمت بھی ہونی چاہیئے نہ کہ بس جی فلاں ملا نے فرمایا ہے اس لیئے یہ جہاد ہے ۔ جہاد ملاؤں کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا ہے ۔ جب تک آپ یہ نہ جانیں کہ جو جنگ لڑی جارہی ہے وہ جہاد ہے یا نہیں اور اس میں کون سا فریق حق پر ہے تب تک آپ کس جہاد کی دعوت دیتے ہیں ۔ اور کس اسلام کی بات کرتے ہیں جس نے اس جہاد کا حکم دیا ہو جس میں حق و باطل کی تمیز نہ ہو

ویسے فورمز پر بات چیت کی ہی دوسرے افراد و جماعتوں کا نقطہ نظر جاننے کے لیئے ہے نہ کہ واعظ کی طرح بس بیانات جاری کرنے کے لیئے ۔ اس کام کے لیئے ایسی سائیٹس لا تعداد ہیں جہاں صرف اور صرف کتابیں پوسٹ ہوتی ہوں اور آپ کو رائے دینے کا حق تک نہ ہو
 
ساقی۔

محفلین
:idontknow::surprise::atwitsend:

میرے تو سر کے اوپر سے نکل گیا اپ کا یہ لیکچر بھی . کیا کہا آپ نے؟

قسم لے لیجیئے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں . میں کچھ پوچھتا ہوں آپ جواب کچھ اور عنایت کرتے ہیں .:cry2::cry2:
 
خرم

محفلین
پاکستان میں جہاد پاکستانی افواج، پولیس اور معاون ادارے کر رہے ہیں۔
ساقی بھائی اب آپ کو آپ کی بات کا جواب مل گیا؟
 
arifkarim

معطل
نہ طالبان جہاد کر رہے ہیں اور نہ ہی پاک فورسز۔ بھلا دو مسلمان گروپس آپس میں بھی مسلح جہاد کر سکتے ہیں؟:rollingonthefloor:
ہاں اب یہ فتویٰ دے سکتے ہیں کہ یا تو پاک فورسز مسلمان نہیں‌یا طالبان مسلمان نہیں۔ پھر ان دونوں میں سے کوئی ایک حق بجانب ہوگا کہ وہ جہاد فی سبیل اللہ کر رہا ہے۔
 
arifkarim

معطل
کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان میں جہاد کون کر رہا ہے؟

اگر آپکو معلوم ہے تو بتادیں۔ پہلے بھی آپسے پوچھا تھا اور جواب آیا کہ جو حق پر ہے وہی جہاد کر رہا ہے۔ اور جب پوچھا کہ حق پر کون ہے تو جواب آیا : جو جہاد کر رہا ہے۔ مطلب اسلام کو تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے:grin:
 
فیصل آپ کی پوسٹ عمدہ ہے اور یقینا آپ نے ایک انتہائی حساس اور اہم موضوع پر تفصیلی پوسٹ کرکے بہت سے لوگوں کے لیے ہدایت کا سامان مہیا کیا ہے۔

یقینا جو گروہ اس وقت پاکستان میں طالبان کے نام سے برسر پیکار ہے وہ جہاد کی الف ب سے بھی واقف نہیں اور صرف اور صرف ذاتی اقتدار اور مختلف گروہوں کے ایجنٹ بن کر پاکستنان کی سالمیت اور پاکستانیوں کے جان و مال سے کھیل رہے ہیں۔ یہ لوگ پاکستان پر تو انشاءللہ قبضہ نہیں کر پائیں گے مگر شاید پاکستان توڑنے یا پاکستان کے بڑے حصے پر غیر ملکی حملوں کے لیے راہ ہموار کر دیں جس سے پاکستان اور اس میں رہنے والوں کو ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔
 
Top