جہاز سے چھلانگ

ملائکہ

محفلین
واہ زبردست بہت مزہ آیا ہوگا نہ میں بھی کبھی نہ کبھی ایسا تجربہ کروں گی جب میرے پاس اتنے پیسے ہونگے تو:):):)
 
زین

لائبریرین
لو ، چھت (ایک منزلہ :grin: )سے چھلانگ لگانے کے لئے کونسی ٹریننگ چاہیئے ہوتی ہے ۔
 
ملائکہ

محفلین
لو ، چھت (ایک منزلہ :grin: )سے چھلانگ لگانے کے لئے کونسی ٹریننگ چاہیئے ہوتی ہے ۔

مسٹر آپکو کس نے کہا ایک منزلہ ہے جو اتنے یقین سے کہہ رہے ہو:chatterbox::chatterbox:

چار منزلہ ہے اور میں اتنی پاگل نہیں ہوں کہ بغیر ٹرینگ اور پیراشوٹ کے چلانگ مار دوں:noxxx::noxxx:
 
شمشاد

لائبریرین
مسٹر آپکو کس نے کہا ایک منزلہ ہے جو اتنے یقین سے کہہ رہے ہو:chatterbox::chatterbox:

چار منزلہ ہے اور میں اتنی پاگل نہیں ہوں کہ بغیر ٹرینگ اور پیراشوٹ کے چلانگ مار دوں:noxxx::noxxx:

تو کس نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ ہی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دو۔

پہلے نیچے آ کر پہلی منزل سے ہفتہ دو ہفتے چھلانگیں لگاؤ، پھر دوسری منزل سے ہفتہ دو ہفتے، اسی طرح بتدریج چوتھی چھوڑ پانچویں منزل سے بھی چھلانگ لگا سکتی ہو۔
 
تو میں‌نے کب کہا کہ چوتھی منزل سے چھلانگ لگائیے :chatterbox:

تو کیا فائدہ چچا جی مزا نہیں آئے گا نا:rolleyes::rolleyes:

جہاز سے چھلانگ لگانے میں جو ہوگا:whistle:
 
شمشاد

لائبریرین
مزا ایکدم سے تھوڑا ہی آتا ہے۔ اور پریکٹس کرنے میں کیا حرج ہے، ہو سکتا ہے کسی دن موقع مل ہی جائے۔
 
زیک

مسافر
واہ بھئی واہ ۔ کیا بات ہے ۔
بہت اچھا تجربہ شیئر کیا ہے زیک صاحب۔
بہت خوب ۔ کامیابی پر مبارکباد،
یہ کہیے کیا اس سلسلے کو جار ی رکھا ہے یا ۔؟؟

ارادہ تھا کہ پوری ٹریننگ کروں تاکہ لائسنس مل جائے مگر اس کے لئے بہت باقاعدگی سے جمپ کرنا ضروری تھا اس لئے نہیں کر سکا۔

گو کافی پرانا دھاگہ ہے لیکن پھر بھی کافی مزے دار

زیک بھائی کتنا خرچہ آیا تھا؟

خرچہ اب صحیح یاد نہیں مگر 100 یا 200 ڈالر کے آس پاس تھا۔
 
Top