جہاز سے چھلانگ

منصور مکرم

محفلین
تو کس نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ ہی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دو۔

پہلے نیچے آ کر پہلی منزل سے ہفتہ دو ہفتے چھلانگیں لگاؤ، پھر دوسری منزل سے ہفتہ دو ہفتے، اسی طرح بتدریج چوتھی چھوڑ پانچویں منزل سے بھی چھلانگ لگا سکتی ہو۔
اب اس سے بہتر ٹریننگ تو ملائکہ کو نہیں ملے گی۔
 
واہ! دھاگے میں مزا آ گیا۔
اچھی تصاویر ہیں زیک صاحب، ٹریننگ میں آپ کو کیا کیا سکھایا گیا تھا، معلومات کے لئے بتائیں گے کیا؟ مجھے لگا کچھ انفارمیشن بھی ہو گی یا ٹپس ۔۔۔۔
پر یہاں تو نت نئے تجربات ہو رہے ہیں:sneaky: ۔۔۔اگر چھت سے چھلانگ لگانی ہے تو کوئی وجہ تو ہو (ابھی کچھ دن پہلے یہاں ایک لڑکے نے یہ تجربہ کیا بے چارہ دونوں ٹخنے تڑوا بیٹھا۔۔۔۔ اسے بتاتا ہوں کہ بھائی شمشاد صاحب کی نصیحت پر عمل کر پہلی چھت سے شروع کر :LOL:
ایک دفعہ مجھ سے غیر ارادی طور پر درخت سے چھلانگ لگ گئی،تب میں 4 سال کا تھا۔ نیچے پڑا پتھر گھٹنے میں جا گھسا اور ہئی۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
پر کبھی سکائی ڈایئونگ کاموقع ملا تو ضائع نہیں کرینگے:)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
واہ! دھاگے میں مزا آ گیا۔
اچھی تصاویر ہیں زیک صاحب، ٹریننگ میں آپ کو کیا کیا سکھایا گیا تھا، معلومات کے لئے بتائیں گے کیا؟ مجھے لگا کچھ انفارمیشن بھی ہو گی یا ٹپس ۔۔۔
جہاز سے چھلانگ کیسے لگانی ہے۔ اپنا پوسچر کیسا رکھنا ہے۔ پیراشوٹ کیسے کھولنا ہے۔ مڑنا کیسے ہے۔ بیک اپ پیراشوٹ کیسے اور کب کھولنا ہے۔ ایمرجنسی کی صورت میں کیا کرنا ہے۔ لینڈ کیسے کرنا ہے۔ وغیرہ
 
Top