ابن رضا
لائبریرین
شرمناک
کیا یہ بندہ قابل اعتبار ہے؟
قابلِ اعتبار یہاں ہے کون ؟؟؟
کسی کی بھی ایک منٹ کی بات کو سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کرنا بدیانتی اور خیانت شمار ہوتی ہے ۔
آخری تدوین:
شرمناک
کیا یہ بندہ قابل اعتبار ہے؟
آپ نے یہ پوری وڈیو دیکھ رکھی ہے تو میری معلومات میں بھی اضافہ کریں۔ جو اس وڈیو میں نظر آرہا ہے اس کے مطابق تو طاہرالقادری کو ڈنمارک کے قوانین کے مطابق وہاں بنائے گئے گستاخانہ کارٹون پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔قابلِ اعتبار یہاں ہے کون ؟؟؟ کسی کی بھی ایک منٹ کی بات کو ساق و سباق سے کاٹ کر پیش کرنا بدیانتی شمار ہوتی ہے ۔
آپ نے یہ پوری وڈیو دیکھ رکھی ہے تو میری معلومات میں بھی اضافہ کریں۔ جو اس وڈیو میں نظر آرہا ہے اس کے مطابق تو طاہرالقادری کو ڈنمارک کے قوانین کے مطابق وہاں بنائے گئے گستاخانہ کارٹون پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
اگر میں غلط ہوں تو میری اصلاح کردیں۔
بات پاکستان کے قانون کی نہیں ہے۔ دنیا کے کسی بھی شخص کو کسی بھی وجہ سے اور کسی بھی بہانے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی اور بے ادبی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔تو آپ کیا چاہتے ہیں کہ ایک قانون جوسرزمینِ پاکستان میں نافذ العمل ہے اس کا اطلاق دیگر غیر مسلم ممالک پر بھی کر دیا جائے؟؟
یہ پوری وڈیو شاید 13 منٹ کی ہے آپ خود دیکھ لیجیے گوگل کر کے۔ (یاد رہے میں ڈاکٹر طاہر القادری کا ہرگز حمائتی نہیں، میں پی ٹی آئی کا سپورٹرر ہوں)
تو کون کہہ رہا ہے کہ اجازت دی جارہی ہے؟؟؟ پاکستان میں بھی کوئی فردِ واحد ذاتی طور پر اس گستاخی کا جج اور جلاد بننے کا ہرگز مجاز نہیں اس بات کو تو موصوف نے بھی کئی بار واضح کیا ہے کہ کورٹ آف لا ہی قانون کے مطابق سزادے جہاں یہ قانون ہو؟؟بات پاکستان کے قانون کی نہیں ہے۔ دنیا کے کسی بھی شخص کو کسی بھی وجہ سے اور کسی بھی بہانے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی اور بے ادبی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
علاوہ ازیں کیا گستاخی کرنے والے کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ جب چاہے اپنی غلیظ زبان انبیا کے خلاف استعمال کرتا رہے ؟؟۔ دنیا کے کسی بھی شخص کو کسی بھی وجہ سے اور کسی بھی بہانے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی اور بے ادبی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
خواب میں ڈبل ڈبل ڈگریاں، رات کو دو پیریڈ لگتے تھےثبوت کے طور پر خواب ملاخظہ فرمائے،،،
کیا طاہرالقادری نے ڈنمارک میں گستاخانہ کارٹون چھاپنے کی اجازت دینے کے قانون پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا؟تو کون کہہ رہا ہے کہ اجازت دی جارہی ہے؟؟؟ پاکستان میں بھی کوئی فردِ واحد ذاتی طور پر اس گستاخی کا جج اور جلاد بننے کا ہرگز مجاز نہیں اس بات کو تو موصوف نے بھی کئی بار واضح کیا ہے کہ کورٹ آف لا ہی قانون کے مطابق سزادے جہاں یہ قانون ہو؟؟
علاوہ ازیں کیا گستاخی کرنے والے کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ جب چاہے اپنی غلیظ زبان انبیا کے خلاف استعمال کرتا رہے ؟؟
اس بندے کو مذہبی رہنما نہیں بلکہ ذہنی مریض کہنا چاہئے۔ یہ ہے طاہر القادریثبوت کے طور پر خواب ملاخظہ فرمائے،،،
محترم قبل از تبصرہ تحقیق ضرور کر لیا کیجیے۔ آپ کی سہولت کے لیے مکمل وڈیو حاضر ہے۔آپ کی بات کا جواب ہے۔کیا طاہرالقادری نے ڈنمارک میں گستاخانہ کارٹون چھاپنے کی اجازت دینے کے قانون پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا؟
یہ کام زیادہ تر چمچے کرتے ہیں اور آپ کو پتہ ہے کہ پنجاب کے شوباز مودی کے پاس جسطرح کہ گلو بٹ اور گوگی بٹ جیسے بدمعاش ہیں اسی طرح طریقت کی آڑ میں چھپے کچھ بھیڑیے بھی ہیں جنہوں نے بھیڑ (طریقت کا لباس) کا لبادہ اوڑھ رکھا ہےقابلِ اعتبار یہاں ہے کون ؟؟؟
کسی کی بھی ایک منٹ کی بات کو سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کرنا بدیانتی اور خیانت شمار ہوتی ہے ۔
برادرم ایچ اے خان تو اتنے دن بعد آئے بھی اسی لئے تھے اور ان کی بات سولہ آنے سچ نکلیمیں تو دو لفظوں میں بات ختم کرتی ہوں۔
ٹوپی ڈرامہ ۔
ابن رضا بھائی کیا آپ نے یہ وڈیو مکمل طور پر غور سے سنی اور سمجھی ہے؟محترم قبل از تبصرہ تحقیق ضرور کر لیا کیجیے۔ آپ کی سہولت کے لیے مکمل وڈیو حاضر ہے۔آپ کی بات کا جواب ہے۔
اس وڈیو میں طاہرالقادری نے کہا "اوپر اللہ اور نیچے کارکن عوام وغیرہ کی مدد شامل رہی" (ایسا ہی کچھ جملہ تھا)