قیصرانی
لائبریرین
آپ خوامخواہ سنجیدہ ہو گئے، یہ تو محض جوشِ خطابت ہی ہےاس وڈیو میں طاہرالقادری نے کہا "اوپر اللہ اور نیچے کارکن عوام وغیرہ کی مدد شامل رہی" (ایسا ہی کچھ جملہ تھا)
خود ساختہ شیخ الاسلام جس مسلک سے تعلق کا دعوی کرتے ہیں یعنی سنی حنفی اس کے مطابق اللہ عزوجل کے لئے سمت ثابت کرنا یعنی یہ کہنا کہ اللہ دائیں یا بائیں یا اوپر یا نیچے وغیرہ ثابت کرنا "کفر" ہے۔ کوئی عام کم علم رکھنے والا ایسا کہ جائے تو اس کی نا سمجھی کہا جا سکتا ہے مگر خود "شیخ الاسلام" کہلانے والے کو ایس غلطی زیب نہیں دیتی یا حسب عادت جوش خطابت میں ایسا کہ گئے؟ جیسے خواب سناتے رہتے ہیں ؟