جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

وجی

لائبریرین
جناب آپ کو اتنا تو یاد ہوگا کہ کہاں سے آپ نے وہ مواد اٹھایا تھا ۔

ویسے ہم انکو ابوظہبی میں کافی دفعہ سن چکے ہیں ۔ کافی اچھا درس دیتے ہیں
مگر کبھی کبھی ایسی باتیں بھی کر جاتے ہیں کہ کئی لوگوں کے خیال و لحاظ میں عام درس دیتے نہیں کرنی چاہیئے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کئی جھوٹ بہت تواتر کے ساتھ پھیلائے گئے ہیں، چنانچہ لوگوں کو اب ان پر سچ کا گمان ہونے لگا ہے۔۔۔یہ 63 سال کی عمر والی کیا کہانی ہے اسکا پتہ نہیں چل سکا۔ اگر کوئی بندہ کچھ ایسا شئیر کرسکے جس سے پتہ چلتا ہو کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ انکی عمر 63 سال ہوگی، تو براہ کرم ضرور شئیر کرے، ورنہ اسے بھی ایک الزام اور پراپیگنڈا ہی سمجھا جائے گا
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، قادری صاحب کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں وہ بتا رہے تھے کہ نبی پاک ص نے ان کی عمر کی درازی کی دعا کی تھی اور قادری صاحب بتا رہے تھے انہوں نے رو رو کر اپنی عمر 63 سال کروائی تھی کیونکہ وہ اسے گستاخی سمجھتے تھے کہ ان کی عمر حضور پاک ص سے طویل ہو۔ اب وہ وڈیو نہیں مل رہی کیونکہ منہاج والے اس طرح کی تمام وڈیوز پر کاپی رائٹ کا دعویٰ کر کے انہیں مختلف میڈیا شیئرنگ سائٹس سے ہٹواتے رہتے ہیں :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میرے کام کی جگہہ کا راوٹر تبدیل ہوچکا ہے جس میں بہت زیادہ بندشیں لگائی گئ ہیں صرف سرچ انجن، ای میل، گورنمنٹ ، بنک انڈ فنانس اور کچھ جنرل ویب سائٹ کے علاوہ سب بند ہیں اردو محفل اس بندش سے آزاد کیسے ہے اللہ جانے جس کی وجہ سے آپارہا ہوں،، ورنہ میں انکا اڈریس دے دیتا ،،،
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ راوٹر خریدنے کے لئے میں نے ہی مشورہ دیا تھا،،،
راؤٹر تو بھائی ایک مشین ہے اس پر کنفگریشن پالیسی بنا کر جوچاہے بندش لگا لیں ۔آپ کی کارپوریٹ پالیسی پر منحصر ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
دنیا کی تمام ائیر لاننز کے اتحاد کو ان پر تمام فلائیٹس استعمال کرنے پر پابندی لگانی چاہیے۔
قادری صاحب پر "عالم رویا" میں یہ انکشاف ہو گیا تھا کہ ایسا ہونے والا ہے۔ اسی لئے وہ مستقل پاکستان منتقل ہو گئے ہیں :)
 
قادری صاحب پر "عالم رویا" میں یہ انکشاف ہو گیا تھا کہ ایسا ہونے والا ہے۔ اسی لئے وہ مستقل پاکستان منتقل ہو گئے ہیں :)

سمجھ نہیں ارہی ہے کہ ان کے مسقتل پاکستان انے پر قوم ہنسے یا روئے
ویسے یہ ایک تو واپس ٹپک پڑا ہے پتہ نہیں الطاف کب اوے گا
 
پوری دنیا کی انڈسٹری کو کیوں زحمت دیتے ہیں وزارت داخلہ سے ای سی ایل کا مطالبہ کردیں ۔:)

وہ تو پرویز رشید کہہ ہی چکے ہیں کہ یہ شخص ایا تو اپنی مرضی سے ہے مگر جائے گا قانون کی مرضی سے۔ کیا مشرف کی طریوں یہ پھنس ہی نہ گیا ہو۔

کینڈا کے پاسپورٹ کی وجہ سے یہ تمام دنیا کے معصوم لوگوں کو ورغلاتا پھرتا ہے۔ اس واسطے کہا تھا
 
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، قادری صاحب کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں وہ بتا رہے تھے کہ نبی پاک ص نے ان کی عمر کی درازی کی دعا کی تھی اور قادری صاحب بتا رہے تھے انہوں نے رو رو کر اپنی عمر 63 سال کروائی تھی کیونکہ وہ اسے گستاخی سمجھتے تھے کہ ان کی عمر حضور پاک ص سے طویل ہو۔ اب وہ وڈیو نہیں مل رہی کیونکہ منہاج والے اس طرح کی تمام وڈیوز پر کاپی رائٹ کا دعویٰ کر کے انہیں مختلف میڈیا شیئرنگ سائٹس سے ہٹواتے رہتے ہیں :)
اسی طرح کی ایک چیز بشارات کی آڈیو کیسیٹ تھی۔ :) جو پہلے انتخابات میں کامیابی کے لئے بطور خاص جاری کی گئی تھی۔ مگر وہی کیسیٹ بعد میں انتخابات میں بری طرح شکست کا سبب بن گئی۔ :)
میرے ایک دوست کے پاس وہ بشارات کی کیسیٹ تھی مگر اس سے کسی نے لی مگر پھر اس کے پاس واپس نہیں آئی۔ اسی نے بتایا کے ایسی تمام کیسیٹیں منہاج والوں نے لائبریریوں سے اٹھا لی ہیں اور اب بمشکل ہی ملتی ہیں۔
اسی کیسیٹ میں طاہرالقادری صاحب نے خود پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص کرم نوازیوں کا دعوی کیا تھا اور بتایا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم طاہرالقادری کے سوا تمام پاکستان کے تمام علماء سے ناراض ہیں۔
یہی کیسیٹ پہلے انتخابات میں شکست کا سبب بنی اس کی تصدیق ادارہ منہاج القرآن کے نائب صدر میجر(ر) انوار علوی نے کی تھی میرے ساتھ ذاتی ملاقات میں۔ وہ ملاقات بھی بہت دلچسپ تھی۔
 
کیا دلچپسپ ملاقات ہوئی؟
 
کیا دلچپسپ ملاقات ہوئی؟
جی ۔ تفصیل یوں ہے کہ ادارہ منہاج القرآن کے نائب صدر میجر(ر) انوار علوی کی لاہور حفیظ سنٹر میں کمپیوٹر بیچنے کی دکان تھی علیوین کمپیوٹرز کے نام سے ہم ان سے کمپیوٹر خریدنے گئے تھے۔ یہ 1996 کی بات ہے۔ ان سے کافی دوستانہ ماحول میں بات ہوئی کہ طاہرالقادری کو پہلے انتخابات میں شکست کیوں ہوئی؟ تو انہوں نے دو وجوہات بتائیں ایک بشارات کی کیسیٹ اور دوسری نواز شریف کی مخالفت۔
 
x boy

محفلین
جناب آپ کو اتنا تو یاد ہوگا کہ کہاں سے آپ نے وہ مواد اٹھایا تھا ۔

ویسے ہم انکو ابوظہبی میں کافی دفعہ سن چکے ہیں ۔ کافی اچھا درس دیتے ہیں
مگر کبھی کبھی ایسی باتیں بھی کر جاتے ہیں کہ کئی لوگوں کے خیال و لحاظ میں عام درس دیتے نہیں کرنی چاہیئے ۔
انکے فیس بک والے اکاونٹ میں چلیں جائیں،،، میں نے ان کی باتیں ان کی اجازت سے شئر کی ہیں،،،
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قاری-صاحب-کا-مقصد-ہرگز-کسی-کی-دل-آزاری-کرنا-نہیں.74191/

یہ والی باتیں پڑھیں
 
سمجھ سے بالا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنا خواب بیان کرے، تو دوسرے کے پاس ایسا کونسا علم ہے جس سے اسے یقین ہوجائے کہ یہ خواب بیان کرنے والا سچ کہہ رہا ہے یا جھوٹ؟
 
x boy

محفلین
انبیاء کرام کے خواب سچے اور حقیقی ہوتے تھے(مثلا یوسف علیہ السلام، ابراھیم علیہ السلام )،، باقی سب لاصدق لاکذب،، سچ نہیں جھوٹ نہیں جو سمجھنا سمجھے،،
 
Top