سید عمران
محفلین
ویسے ایسی لیلی اگر مجنوں دیکھ لیتا تو اس کا سارا جنون جاتا رہتا!!!آپ کے کہنے سے ہم ایسا بھلا ہم کیوں مان لیں ۔ یہ لیلیٰ خود کہے تو پھر بات بنے ۔
ویسے ایسی لیلی اگر مجنوں دیکھ لیتا تو اس کا سارا جنون جاتا رہتا!!!آپ کے کہنے سے ہم ایسا بھلا ہم کیوں مان لیں ۔ یہ لیلیٰ خود کہے تو پھر بات بنے ۔
اور بعض ہتھوڑوں سے۔کرنی پڑتی ہے...
بعض اوقات گن پوائنٹ پر کئی معاملات سلجھائے جاتے ہیں!!!
تے فیر؟؟؟بطور مریض تھوڑی پڑنا آپ کو ان جھمیلوں میں۔
لیلٰی اگر مجنوں یا مجنوں اگر لیلیٰ۔۔۔ویسے ایسی لیلی اگر مجنوں دیکھ لیتا تو اس کا سارا جنون جاتا رہتا!!!
تب معاملات سلجھائے نہیں دفنائے جاتے ہیں!!!اور بعض ہتھوڑوں سے۔
آپ کی دوا کا وقت ہو گیا ہے!!!لیلٰی اگر مجنوں یا مجنوں اگر لیلیٰ۔۔۔
علاج معالجہ وی کوئی چیز ہوندی کہ ناں ؟؟؟تے فیر؟؟؟
ہاں۔۔۔ آخری ٹھکانہ تو وہی۔ اب انسان ہوں یا معاملات۔تب معاملات سلجھائے نہیں دفنائے جاتے ہیں!!!
لائسنس؟؟رائفل!!!
اگر اس رائفل کا لائسنس نہ نکلا تو سیون اے ٹی اے لگ جانیہاں۔۔۔ آخری ٹھکانہ تو وہی۔ اب انسان ہوں یا معاملات۔
اللہ پاک غیر مسوم بھیا کو واپس سے مسوم بنا دیں اب تا کہ ان کا بچاؤ ہو اس رائفل سے۔
لائسنس؟؟
فیصل بھیا کوئی رعایت نہ کیجئیے گا رائفل کے زور پہ زبردستیاں کرنے والوں سے۔ گل معصوم تو گہیوں ہے نہ گھن، پھر بھی پس گئی۔اگر اس رائفل کا لائسنس نہ نکلا تو سیون اے ٹی اے لگ جانی
میکوں نئیں کھانی دوا۔۔۔ دعا کا وقت ہے اب۔ وہ کر دیجئیے۔آپ کی دوا کا وقت ہو گیا ہے!!!
پتہ کیوں نہیں چلتا بھلا۔ ہمارے والا بارش کے بعد دھوپ نکلنے سے پہلے کا ہے تبھی تو اس میں قوس قزح نہیں۔ایک تو عمران بھائی اور گلِ کاغذی(معذرت کے ساتھ😅)کی ڈی پی ایک جیسی ہے۔ پتا ہی نہیں چلتا کس کا مراسلہ ہے۔
بارش کے تو کہیں آثار اس میں نظر نہیں آ رہے۔ آپ کی چشمِ دل نےعکس کے اندر ماضی بعید دیکھ لیا! اس پر آپ کا یہ دعویٰ کہ بے عقل ہیں! کھلا تضاد!پتہ کیوں نہیں چلتا بھلا۔ ہمارے والا بارش کے بعد دھوپ نکلنے سے پہلے کا ہے تبھی تو اس میں قوس قزح نہیں۔
یہاں موسم کچھ ایسا ہی ہے دھوپ چھاؤں جیسا۔ ابھی جل تھل بارش ہو رہی ہے اور ساتھ ہی دھوپ۔ چونکہ تصویر کھینچی بھی خود ہے اس لئے اچھے سے معلوم ہے۔ چشمِ دل پہ الزام مت دھرئیے۔بارش کے تو کہیں آثار اس میں نظر نہیں آ رہے۔ آپ کی چشمِ دل نےعکس کے اندر ماضی بعید دیکھ لیا! اس پر آپ کا یہ دعویٰ کہ بے عقل ہیں! کھلا تضاد!
بھلا بے عقل شخص ایسی تصویر کیوں کر کھینچ سکتا ہے!یہاں موسم کچھ ایسا ہی ہے دھوپ چھاؤں جیسا۔ ابھی جل تھل بارش ہو رہی ہے اور ساتھ ہی دھوپ۔ چونکہ تصویر کھینچی بھی خود ہے اس لئے اچھے سے معلوم ہے۔ چشمِ دل پہ الزام مت دھرئیے۔
کاغذی پھول بنا سکتا بے عقل شخص تو تصویر کھینچنے میں تو ایک کلک کا ہی کا م ہے۔ ایویں انڈر اسٹیمیٹ سمجھنے کی نہیں ہو رہی۔ اس سے بھی اچھی تصاویر ہیں کھینچی ہوئی۔بھلا بے عقل شخص ایسی تصویر کیوں کر کھینچ سکتا ہے!
بارش کے تو کہیں آثار اس میں نظر نہیں آ رہے۔ آپ کی چشمِ دل نےعکس کے اندر ماضی بعید دیکھ لیا! اس پر آپ کا یہ دعویٰ کہ بے عقل ہیں! کھلا تضاد!
انکو سبز بھتنی کا دیدار کرادیںکاغذی پھول بنا سکتا بے عقل شخص تو تصویر کھینچنے میں تو ایک کلک کا ہی کا م ہے۔ ایویں انڈر اسٹیمیٹ سمجھنے کی نہیں ہو رہی۔ اس سے بھی اچھی تصاویر ہیں کھینچی ہوئی۔