اگر کبھی آپ سے کپ ٹوٹ جائے تو پھینکنے کے بجائے فوراً جیولری بنا لیں،،،ڈیزائن پیشِ خدمت ہیں۔
کسی دشمن کو تحفے میں دیے جا سکتے ہیں![]()
بوچھی آپ لکی ہو جبکہ مجھے تو ٹوٹنے سے زیادہ اسے صاف کرنے کا دکھ ہوتا ہے![]()
تو ٹوٹے ہوئے کپ سے تو آپ زخمی بھی ہو سکتے ہیں۔ گلے میں ہار پہن لیا تو گردن بیچاری تو گئی۔۔![]()
کسی دشمن کو تحفے میں دیے جا سکتے ہیں![]()
بوچھی آپ لکی ہو جبکہ مجھے تو ٹوٹنے سے زیادہ اسے صاف کرنے کا دکھ ہوتا ہے![]()