جیولری جدید انداز میں!!!

عیشل

محفلین
اگر کبھی آپ سے کپ ٹوٹ جائے تو پھینکنے کے بجائے فوراً جیولری بنا لیں،،،ڈیزائن پیشِ خدمت ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو ای میل کی تصویروں کے لنکس ہیں۔ یہ ایسے کام نہیں‌کریں‌گے۔ آپ ان تصاویر کو اتار کر پھر فوٹو بکٹ یا کسی دوسری امیج شئیرنگ سائٹ پر بھیج کر ادھر لگائیں
 
عیشل

محفلین
jewel192.png
 
تیشہ

محفلین
اگر کبھی آپ سے کپ ٹوٹ جائے تو پھینکنے کے بجائے فوراً جیولری بنا لیں،،،ڈیزائن پیشِ خدمت ہیں۔

:(
میرے بچوں سے کپ ٹوٹ جائے تو میری ہلکی سی ڈانٹ کے خوف سے وہ بتائے بغیر کپ بن ِ میں پھینک آتے ہیں کہ مجھے پتا ہی نہیں چلتا کوئی ، گلاس، کپ ٹوٹا کب :confused: ۔
 
تعبیر

محفلین
کسی دشمن کو تحفے میں دیے جا سکتے ہیں :grin:

بوچھی آپ لکی ہو جبکہ مجھے تو ٹوٹنے سے زیادہ اسے صاف کرنے کا دکھ ہوتا ہے :(
 
ماوراء

محفلین
تو ٹوٹے ہوئے کپ سے تو آپ زخمی بھی ہو سکتے ہیں۔ گلے میں ہار پہن لیا تو گردن بیچاری تو گئی۔۔:(
 
تیشہ

محفلین
QUOTE=تعبیر;246110]کسی دشمن کو تحفے میں دیے جا سکتے ہیں :grin:

بوچھی آپ لکی ہو جبکہ مجھے تو ٹوٹنے سے زیادہ اسے صاف کرنے کا دکھ ہوتا ہے :([/QUOTE]

:(

میرے بچوں سے اکثر ٹوٹتے ہیں ،۔ ۔ اور میں نے صرف اتنا سا کہنا سنانا ہوتا ہے کہ '' دھیان سے نہیں پکڑنے ہوتا :mad: تو اب وہ یہ کرتیں ہیں کہ جیسے ہی کچھ ٹوٹا اٹھایا اور اتنی صفائی سے باہر بِن میں پھینک آتیں ہیں ،
جبکہ میں وہی ٹوٹا ہوا برتن کچن میں تلاشتی رہتی ہوں کہ آخر گیا :confused: تو کدھر کو گیا :confused:
بعد میں پتا چلتا ہے گرا اور ٹوٹا اور گیا ،۔
 
تیشہ

محفلین
کسی دشمن کو تحفے میں دیے جا سکتے ہیں :grin:

بوچھی آپ لکی ہو جبکہ مجھے تو ٹوٹنے سے زیادہ اسے صاف کرنے کا دکھ ہوتا ہے :(

ساس ۔۔ ۔ نندوں کو دئیے جا سکتے ہیں تفحے میں ۔
zzzbbbbnnnn.gif

انکو تو چنُ کر کنارے والے کپ جو تیز چھبتے ہوں انکا ہار ۔۔ بندہ گفٹ کرے ۔
 
تیشہ

محفلین
تو ٹوٹے ہوئے کپ سے تو آپ زخمی بھی ہو سکتے ہیں۔ گلے میں ہار پہن لیا تو گردن بیچاری تو گئی۔۔:(

ماورہ تم دینا ناں اپنی ساس کو ۔۔ ۔ ذرا تجربہ ہی تو کرنا ہے ناں ۔ ۔۔ نیکلیس بنا کر ڈال کر دیکھنا تو کیا ہوتا ہے گردن کے ساتھ :confused:
 
کسی دشمن کو تحفے میں دیے جا سکتے ہیں :grin:

بوچھی آپ لکی ہو جبکہ مجھے تو ٹوٹنے سے زیادہ اسے صاف کرنے کا دکھ ہوتا ہے :(

:(

میرے بچوں سے اکثر ٹوٹتے ہیں ،۔ ۔ اور میں نے صرف اتنا سا کہنا سنانا ہوتا ہے کہ '' دھیان سے نہیں پکڑنے ہوتا :mad: تو اب وہ یہ کرتیں ہیں کہ جیسے ہی کچھ ٹوٹا اٹھایا اور اتنی صفائی سے باہر بِن میں پھینک آتیں ہیں ،
جبکہ میں وہی ٹوٹا ہوا برتن کچن میں تلاشتی رہتی ہوں کہ آخر گیا :confused: تو کدھر کو گیا :confused:
بعد میں پتا چلتا ہے گرا اور ٹوٹا اور گیا ،۔[/QUOTE]

بہت شاندار یادداشت ہے اپکی ۔۔۔ ایک ایک کپ پر اتنی گہری نظر ۔۔۔۔
 
Top