ایچ اے خان
معطل
میں دو جمع دو چار کر سکتا ہوں
اپ دو اور دو کو 21 کہنے کا شوق رکھتے ہیں
میں دو جمع دو چار کر سکتا ہوں
میں دو جمع دو چار کر سکتا ہوں
اپ دو اور دو کو 21 کہنے کا شوق رکھتے ہیں
احمد بھائی، اگر یہ مزاحیہ شو ہوتا تو ظاہری بات ہے میرے جزبات بھی اسی طرح مجروح ہوتے جیسے کہ باقی سب کے ہوئے ہیں۔ یہ دھاگہ دیکھنے پر مجھے بھی شاک لگا تھا لیکن جب میں نے وڈیوز وغیرہ دیکھیں تو معلوم ہوا کہ یہ کوئی مزاحیہ شو نہیں ہے بلکہ بچوں کے لئے ایک کارٹون ہے۔ وڈیو کا لنک میں دے چکا ہوں، آپ خود دیکھیں کہ اس میں خراب بات کیا ہے۔
میرے خیال میں ہماری بہن نے comic کو اردو میں "مزاحیہ" ترجمہ کیا جبکہ comic کارٹون کی کتابوں کو کہتے ہیں جیسے کہ سپرمین وغیرہ۔
کیوں پروکسی یا ہاٹ سپوٹ شیلڈ اپکے علاقے میں نہیں پہنچی ابھی تک ؟ میں نے ایک ایسی جگہ فیسبک دیکھا تھا کہ میرے منہ سے واہ واہ نکلتی گئیاچھا۔۔۔ ۔!
ویسے آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ویڈیو دیکھنے پر پابندی ہے۔ اس لئے آپ کے کہے پر ہی بھروسہ کرتے ہیں۔
آپ خود ہی کہہ رہے ہیں کہ یہ ایک مزاحیہ شو ہے اور اس میں اللہ کے ناموں کا اس طرح استعمال کیا گیا ہے پھر قابل مذمت کیوں نہیں ہے؟ اس شو کے ناظرین و سامعین کون ہونگے ۔۔ کچے اور معصوم زہنوں کے بچے انہیں نعوز باللہ اللہ تعالیٰ کے بابرکت ناموں اور صفات الہیہ کی ہتک سکھائی جا رہی ہے۔۔ ان کے ذہنوں میں بڑے پیار سے کھیل ہی کھیل میں لادینیت اور خدا بیزاری ٹھونسی جا رہی ہے آخر کیوں۔۔
کیوں پروکسی یا ہاٹ سپوٹ شیلڈ اپکے علاقے میں نہیں پہنچی ابھی تک ؟ میں نے ایک ایسی جگہ فیسبک دیکھا تھا کہ میرے منہ سے واہ واہ نکلتی گئی
اچھا۔۔۔ ۔!
ویسے آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ویڈیو دیکھنے پر پابندی ہے۔
اس لئے آپ کے کہے پر ہی بھروسہ کرتے ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=SiYU3DZCepQ
بس بھائی جان ایک جگہ پر دیکھی تھی جہاں نا پانی ہے نا کھانا دور دور تک نا آبادی نا ہی بندہ نا بندے کی ذات پر فیس بک موبائیل سے کھلا پڑا تھا میں نے سوچا سی کے سہارے زندہ ہے شایدپراکسیز وغیرہ ہیں تو سہی ۔۔۔ ! لیکن بس گزارہ چلا رہے ہیں۔
کہاں دیکھ لی آپ نے فیس بک؟؟؟
کون مریا اے پا جی ؟سنا ہے بڑا نیک بندہ تھا
معاملہ مذہبی ہے نہیں بنایا جا رہا ہے صرف 99 نمبر اور ناموں کی وجہ سے یہ توہین مذہب میں رنگا جا رہا اس لیے اسے سیریس لینے کی کوئی ضرورت نہیںویسے اگر آپ مذہب کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ہیں تو آپ کو اس طرح کے دھاگوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔
اردو محفل بہت بڑی ہے اور ہر جگہ آپ کو ہنسی مذاق کے مواقع مل جائیں گے۔
معاملہ مذہبی ہے نہیں بنایا جا رہا ہے صرف 99 نمبر اور ناموں کی وجہ سے یہ توہین مذہب میں رنگا جا رہا اس لیے اسے سیریس لینے کی کوئی ضرورت نہیں
جو آپ کا حکم بھائی جی اب ہم کیا کہیںپھر بھی "خیال و خاطرِ احباب" کا فارمولا تو ہر جگہ لگتا ہے۔
اللہ کے ناموں کا مذاق اڑایا جارہا ہے اور آپ کہتے ہیں سیریس نہ لیں!!!معاملہ مذہبی ہے نہیں بنایا جا رہا ہے صرف 99 نمبر اور ناموں کی وجہ سے یہ توہین مذہب میں رنگا جا رہا اس لیے اسے سیریس لینے کی کوئی ضرورت نہیں
مجھے وہ کلپ دکھائیں جس مین مذاق اڑائی گئی ہےاللہ کے ناموں کا مذاق اڑایا جارہا ہے اور آپ کہتے ہیں سیریس نہ لیں!!!
اللہ پاک ہم کو بے حسی ، بے ضمیری اور بے ایمانی کی ان پستیوں میں گرنے سے محفوظ فرمائے آمین
کارٹون بنانے سے بڑا مذاق اور کیا ہو گا؟مجھے وہ کلپ دکھائیں جس مین مذاق اڑائی گئی ہے
کارٹون بنانے سے بڑا مذاق اور کیا ہو گا؟