مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

زین

لائبریرین
آج محفل کی ہر دلعزیز رکن جیہ بہن کی سالگرہ ہے ۔:)

میری اور محفل کے تمام ممبران کی جانب سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔


اس وقت جلدی میں ہوں کارڈ صبح لگائوں گا :)
 

خوشی

محفلین
جیہ بہن میری طرف سے آپ کو سالگرہ کی مبارک


اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے اور آپ کی ہر وہ خواہش پوری کرے جس کی کبھی بھی آپ نے تمنا کی ہو
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اور ڈھیرررررررررررررررررررررررررررررررررر ساری دعائیں :)

iwogw2.jpg


102997.gif


102421.gif


102900.gif



102867.gif
 

فہیم

لائبریرین
اوہ۔
جیہ نے اپنی برتھ ڈے محفل کلینڈر میں ایڈ کی ہوئی ہے۔
میں سوچ رہا تھا زین کو کیسے معلوم ہوا جیہ کی برتھ ڈے کا۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ جیہ بہنا
اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا مہربان رہے
آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں سے بھرپور رکھے آمین
22aozr.jpg

نایاب
 

الف عین

لائبریرین
جوجو بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ لا تعداد دعاؤں کے ساتھ۔ یہ 62 ویں سالگرہ ہے نا؟
ارے میں نے سوچا تھا کہ یہاں آتے ہی دھاگا کھولوں گا، لیکن زین نے پہلے ہی کھول دیا، شکریہ زین۔






جوجو، شاید اعداد الٹ پلٹ ہو گئے عمر کے۔
 

جیہ

لائبریرین
آج محفل کی ہر دلعزیز رکن جیہ بہن کی سالگرہ ہے ۔

میری اور محفل کے تمام ممبران کی جانب سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔


اس وقت جلدی میں ہوں کارڈ صبح لگائوں گا

آپ کا بہت بہت شکریہ زین۔ اور تمام ممبران کا بھی۔
سچ پوچھیں تو جب بھی 14 اگست کا دن آتا ہے تو کچھ کچھ پریشان ہو جاتی ہوں۔ کہ زندگی کا ایک سال کم ہو گیا۔ ویسے بھی سوات کے حالات نے خیالات منتشر کردئے ہیں۔ گرچہ آج یہاں بھی جوش خروش ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
جیہ بہن میری طرف سے آپ کو سالگرہ کی مبارک


اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے اور آپ کی ہر وہ خواہش پوری کرے جس کی کبھی بھی آپ نے تمنا کی ہو

شکریہ! شکریہ خوشی ،
خواہشوں کا کیا کہنا
بقول غالب
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواش پہ دم نکلے
 

جیہ

لائبریرین
جیہ بہن میری طرف سے آپ کو سالگرہ کی مبارک


اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے اور آپ کی ہر وہ خواہش پوری کرے جس کی کبھی بھی آپ نے تمنا کی ہو

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اور ڈھیرررررررررررررررررررررررررررررررررر ساری دعائیں :)

iwogw2.jpg


102997.gif


102421.gif


102900.gif



102867.gif

شکریہ ادی تعبیر۔ مبارک باد اور خوبصورت کارڈز کے لئے
 
Top