جاسم محمد
محفلین
نیب آئین و قانون سے ماورا ادارہ نہیں ہے۔ اگر اپوزیشن سے زیادتی ہو رہی ہے تو اس کا مداوا بھی عدالتیں ساتھ ساتھ کر رہی ہیں۔ اس لئے اپوزیشن کا نیب سے تعاون نہ کرنے کا کوئی اخلاقی جواز موجود نہیں ہے۔ہلکی پھلکی بھُوک میں ٹک والا معاملہ ہے۔
کیا چیئرمین نیب کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہے؟ سپریم کورٹ