حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
میری بھی حاضری لگا دیں ۔۔۔ پرنسپل صاحب ۔۔۔ مس جی کے ہاں تو بجلی کا کریک ڈاؤن ہوا ہے ۔ :wink:
آج تو میں بیچ سے ہی اسکول سے گول ہو جاؤں گا ۔۔۔ :lol:

سیدھے سیدھے رہیں، یہ گول گول ہونا چھوڑ دیں۔ مس سابہ کی بجلی نہیں گئی، ان کا فون خراب ہو گیا ہے۔
(وہ بھی تنگ آیا ہوا تھا ان سے)
 

رضوان

محفلین
میری بھی حاضری لگادیں کل تو باہر سے ہی دیکھ کر چلا گیا تھا کہ اسکول بند تھا اور پرنسپل صیب تاش کھیل رہے تھے۔
 

جیہ

لائبریرین
یہ کیا ہورہا ہے کلاس میں۔ لگتاہے سب کی کلاس لینے ہی پڑی گی۔ آج کون کون غیر حاضر تھے؟؟
 

ظفری

لائبریرین
ڈنڈا تو پرنسپل صاحب نے پہلے سے ہی چُھپا دیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ اُنہیں بھی اسی ڈنڈے سے خوف آتا ہے ۔ :wink: :lol:
 

ظفری

لائبریرین
اگر وہ آپ کا استعفیٰ منظورکر لیتے تو ہم معصوم بچوں پر ظلم ہو جاتا ۔۔۔ اور آپ کی کلاس میں تو دو اور بھی معصوم ، پیالے سے بچے ہیں ، رضوان اور محب ۔۔۔ :wink: :lol:
 

F@rzana

محفلین
اپنی جویریہ استانی لگی ہیں یہاں :shock:
چلیں جب اسکول کھلے تو میری حاضری بھی لگا دیجئے گا :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top