حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

امن ایمان

محفلین
اسلام و علیکم
میں نیو ایڈمیشن ہوں۔۔اس لیے مجھے نہیں پتا کہ یہاں کی،کے ٹیچر کون ہیں۔۔۔ خیر ۔۔۔ میں نے آج کلاس اٹینڈ کی ہے 8)
 

رضوان

محفلین
ابھی تو اسکول بند ہیں آپ بعد میں آئیے گا۔
ویسے بھی یہاں ہمیشہ اسکول انتظامیہ کے باہمی جھگڑے چلتے رہتے ہیں کوئی اور اچھا سا اسکول دیکھ لیں۔ ہم تو داخلہ لیکر پھنس گئے ہیں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
بچپن یاد دلا دیا آپ نے اعجاز صاحب، یہ ماٹ صاب کہہ کے۔
وہ بھی کیا بے فکری کے دن تھے !!!
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ کہ بچپن یاد دلا دیا جب میں واقعی میں‌ گول مٹول ہوتا تھا
اسی خوشی میں ایک اور حاضری بھی لگا دیں
قیصرانی
 

امن ایمان

محفلین
آپ سب ممبرز کی چِٹ چیٹ پڑھ کے بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔سارے ممبرز ہی بہت میچور ہیں ماشااللہ۔۔۔ اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ مجھے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔خیر

میری بھی حاضری لگا دیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top