حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
جہاں سے ایک بار تم کو بھگایا گیا تھا ۔۔۔ اب یہ نہیں بتاؤں گا کہ کیسے بھگایا گیا تھا ۔۔۔ مگر اس واقعے کے بعد شناختی کارڈ پر تمہارے شناختی نشان کا مسئلہ حل ہوگیا تھا ۔ :wink: :lol:
 
رضوان

محفلین
ظفری نے کہا:
جہاں سے ایک بار تم کو بھگایا گیا تھا ۔۔۔ اب یہ نہیں بتاؤں گا کہ کیسے بھگایا گیا تھا ۔۔۔ مگر اس واقعے کے بعد شناختی کارڈ پر تمہارے شناختی نشان کا مسئلہ حل ہوگیا تھا ۔ :wink: :lol:
اچھا مگر میں نے تو اب دکان کھول لی ہے تم ابھی بھی ٹھیلہ لگاتے ہو؟ :wink: :lol: :lol:
 
ظفری

لائبریرین
ٹھیلہ تو میں لگاتا ہوں مگر چھولوں اور دہی بڑوں میں املی کا پانی اس قدر استعمال کرتا ہوں کہ تمہاری دوکان سے زیادہ میرے ٹھیلے پر رش ہوتا ہے ۔ :wink: :lol:
 
رضوان

محفلین
ظفری نے کہا:
ٹھیلہ تو میں لگاتا ہوں مگر چھولوں اور دہی بڑوں میں املی کا پانی اس قدر استعمال کرتا ہوں کہ تمہاری دوکان سے زیادہ میرے ٹھیلے پر رش ہوتا ہے ۔ :wink: :lol:
چھولوں دہی بڑے کا ٹھیلہ؟؟؟ املی کا پانی ؟؟؟
:roll: :roll:
بھائی میرے میری تو اسلامی کتب کی دُکان ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ظفری نے کہا:
چھولوں دہی بڑے کا ٹھیلہ؟؟؟ املی کا پانی ؟؟؟
:roll: :roll:
بھائی میرے میری تو اسلامی کتب کی دُکان ہے۔
وہ تومجھے معلوم ہے کہ پولیس کے چھاپے کے بعد ہی تم نے اس دوکان میں کچھ تبدیلیاں کیں تھیں ۔ اب نام بھی بدل ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock: :lol:
 
پولیس تو کسی ظفری نامی بندے کی تلاش میں آئی تھی۔ پھر معاملہ رفع دفع ہوگیا۔ خالو ہیں نا میرے پولیس میں ۔۔۔۔۔۔

ہاں ہاں وہی وہی :wink:
 
ماوراء

محفلین
واہ، اللہ نے بھی کیا دنیا میں صحیح دو بندوں کی دوستی کروائی ہے۔ کہاں آ کر ملے ہیں یہ بندے۔ محفل کا ہی حال ہو گیا ہے۔ :lol:
 
ظفری

لائبریرین
یعنی شہ بالا کنفرم
زندہ باد رضوان بھائی

لوگ نیچے سے اُوپر جاتے ہیں اور تم اُوپر سے نیچے گر رہے ہو ۔۔۔۔ :shock:
کہاں تم نے تقریباً دولہا بننے کی تیاری مکمل کر لی تھی اور کہاں اب شہ بالا بننے پر خوش ہورہے ہو ۔۔۔ ؟؟؟‌ :lol:
 
رضوان

محفلین
:lol:
ظفری دولہا تو ہر شادی شدہ بن ہی جاتا ہے۔ شہ بالا بننا نصیب کی بات ہوتی ہے۔
تم بتاؤ کبھی بنے شہ بالا؟
تمہیں کیا پتا کیا موج ہوتی ہے شہ بالا کی دولہا تو اُس دن ہاتھ پاؤں ہونے کے باوجود عاجز ہوتا ہے کہ ایک ہاتھ میں رومال لیکر وہ منہ پر رکھے نگاہیں جھکائے شرمایا شرمایا تابعدار سا رہنا پڑتا ہے۔
جبکہ شہ بالا چاروں اور دیکھتا بھالتا چوکنا حملوں اور جملوں کو سنبھالتا میدان میں ڈٹا رہتا ہے۔ یقین نہیں ہے تو کرنل محمد خان کی “ یوسف ثانی“ پڑھ لو کہ شہ بالا نے کیسے دولہا کو ناک آؤٹ کیا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا ریکارڈ بہت عمدہ اور صاف ستھرا ہے شہ بالا بننے کے حوالے سے۔ ہمیشہ دلہا کو اس کے پیسوں‌سمیت بچا کر لاتا ہوں :wink:
بقول رضوان بھائی
اگے تیرے بھاگ لچھیئے :wink:
قیصرانی
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
میرا ریکارڈ بہت عمدہ اور صاف ستھرا ہے شہ بالا بننے کے حوالے سے۔ ہمیشہ دلہا کو اس کے پیسوں‌سمیت بچا کر لاتا ہوں :wink:
بقول رضوان بھائی
اگے تیرے بھاگ لچھیئے :wink:
قیصرانی
فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ لے رکھی ہے؟ میں اپنی دواؤں کی فہرست بھی بتا دوں گا اور بجائے عام سی چھڑی کے وہ والی چھڑی پاس رکھیں گے جو بوقتِ ضرورت کرسی بن جاتی ہے۔ اب اس عالمِ ضعیفی اور پیراں سالی میں ان تمام باتوں کا تو خیال رکھنا پڑتا ہے۔
اس بات کی مجھے خوشی ہے کہ شہ بالا مناسب ملا ہے اب آگے بھی امید ہے بہتری ہوگی :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top