حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیوں ایسا ہونا تھا؟ ابھی تو 479 پر 7 آؤٹ ہیں۔ اور تینوں وکٹیں دانش کنیریا کی ہیں۔

مش جی آپ کا رجسڑ مل گیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب پھر نیا لے کے دینا پڑے گا؟ کیا مصیبت ہے؟ روز روز نیا رجسٹر؟

ایسا کرو کہ بلیک بورڈ پر ہی حاضری لینی شروع کر دو۔
 

ظفری

لائبریرین
یہ اسکول کیوں بند کردیا گیا ہے ۔۔۔۔ :shock:
ایک یہی تو جگہ تھی جہاں میں آکر آرام سے سو جایا کرتا تھا ۔ :cry:
 

جیہ

لائبریرین
مجھے کیا پتا آپ کی حرکتوں کا، مجھے تو صرف آپ کی لکھی ہوئی باتیں نظر آتی ہیں :lol:
 

ظفری

لائبریرین
مش جی ۔۔۔ یہ میری طرف سے معافی مانگ رہا ہے ۔ معاف کردیں ناں ۔۔۔ آپ اس کو معاف کردیں گی تو میں سمجھوں گا کہ آپ نے مجھے معاف کردیا ۔ :D
 

الف عین

لائبریرین
یہ مش صابہ کلاس میں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔
پہہلے میری حاضری لگائیں اور پھر۔۔۔ مگر باتیں بھی تو ماس ساب کر رہے ہیں۔ ساری ماس ساب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top