حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
لو محب تو کل ہی ہیڈ ماٹ۔۔۔ بلکہ پرنسپل بنے تھے۔ ان کو ہی سکول سے خارج۔ یہ تو ظلم ہے جوجو۔
 

جیہ

لائبریرین
آپ کو تو پتہ ہے استاد محترم ڈسپلن اور نظم رکھنے کے لئے کچھ فیصلے دل پر پتھر رکھ کرنے پڑتے ہیں۔


خیر وہ دوبارہ داخلہ لے سکتے ہیں 500 روپے کی فیس ادا کرکے ( رسید 200 رپوں کا دونگی)
 

فرذوق احمد

محفلین
میری بھی حاضری لگا دیں آپی جیہ


اور عجیب بات ہے کہ اتنے بچوں کے باوجود بھی سکول میں رجسٹر نہیں ہے :wink:

اگر ایسا رہا تو سکول کیسے چلے گا بھئی :p
 

جیہ

لائبریرین
تم نے نہیں سنا کہ دو ملاؤں میں مرغی حرام ہوتی ہے

اور فرزوق بھیا کیسی ہیں اب تمہاری والدہ؟ ان کا خیال رکھیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاں آپی اللہ کا بہت کرم ہے اب وہ پہلے سے بہتر ہیں ،،اور منگل کو واپس لاہور آ رہی ہیں ۔اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہو گا
 

الف عین

لائبریرین
سکول کی خود ساختہ گورننگ باڈی کا رکن خود کو چن کر میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ رجسٹر سکول میں رکھا رہے گا۔ سب لوگ اپنی اپنی حاضری خود لگا لیں۔
لو میں اپنی حاضری لگا لیتا ہوں۔ زکریا کی بھی میں ہی لگا دوں کہ وہ آ رہے ہیں لگانے؟
 

فریب

محفلین
بہت بہت شکریہ استانی جی ۔۔۔ استانی جی سوال نہیں کریں گے تو معلومات کیسے حاصل ہوں گی
 

جیہ

لائبریرین
ان سوالات سے رو منع کیا تھا ، میں کورس کی بات کر رہی تھی نصاب کی۔ کورَس کی نہیں
 

فریب

محفلین
اوہ اچھا نصاب کی بات کر رہی تھیں مگر مس جی آجکل تو سکولوں میں غیرنصابی سرگرمیوں‌ پر زیادہ زور دیا جاتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top