حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میرے کلاس میں غلت املا ؟؟؟؟ نصاب کو نساب کیوں کہا؟ بینچ پر کھڑے ہو جایئں
 

الف عین

لائبریرین
افسران د و ر ے پر آتے ہیں، ڈورے ڈالنے نہیں۔ حاضری تو لگ جائے گی۔ میں بھی اپنی حاضری لگا دوں کوئ لگائے یا نہیں
 

پاکستانی

محفلین
تو اٹھائیں رجسٹر اور لگا دیں اپنے ساتھ میری بھی حاضری اس وقت زکریا بھائی کے علاوہ اور کوئی نہیں دیکھ رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top