حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
حاضر جناب۔
صبح صادق کا وقت ہے اور ہم نماز پڑھ کر سیدھے محفل کا نظارہ کررہے ہیں۔8)
 
تیشہ

محفلین
میری بھی لگا ہی دیں ۔۔ ۔چھوٹے بھیا ۔

بڑے بھیا آپ کے کیسے مزاج ہیں ؟ لگتا ہے مزاج برے ہی ہیں :lol: ابھی تک آپ کی بات بھی رضوان کی کے جیسے تصویر سے آگے نہیں بڑھ پائی ۔۔ فکر نہ کریں دل چھوٹا نہ کریں ۔، ۔ میں کچھ اور لے آؤں گی کیا پتا ان میں سے کؤئی پسند آ جائے ۔ :p
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:

میری ننھی منی کو مجھ کو پیار سے “ بھائی جان “ کہتی ہے۔ :lol:
اور میری ننھی منی کی پسند میری پسند ہے۔ اُسے پتہ ہے کہ بھائی جان شاعر ( میاں مٹھو) ہیں اور شاعر کو کیا (شش :oops: ) چاہیے - شادی تو وہ اب تک 4 کر چکے ہیں :lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:

:roll: :oops: :lol: :lol: :lol:
بڑے بھائی جان :lol: ننھی منی کو خوب اچھے سے پتا ہے شاعروں کو کیا چاہئیے ہوتا ہے :lol: :lol: کیوں کہ میں بہت سے شاعروں کو دیکھ چکی ہوں ، سن چکی ہوں اس لئے میرا مشاہدہ بڑا کمال کا ہے ۔ :aadab:

:p چار تو کچھ بھی نہیں ، :lol: میرا دل ہے چار اور سوچ لیں ،
اور چھ سات رومانس کے لئیے بھی مائنڈ بنا لیں :lol: پھر ہمارے دفتر تشریف لے آئیے گا تصویریں دکھا دیں گے کچھ اور ۔ :aadab:
 
الف عین

لائبریرین
یہ سکول میں‌شادی کا دفتر کھل گیا کیا؟؟؟
میری حاضری میں خود ہی لگا لیتا ہوں، رجسٹر میرے ہی پاس ہے، جلدی سے بول دو کسی کو لگوانی ہو یا بڑھوانی ہو مناسب ریٹ پر صرف آج کے لئے۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔
اور ہاں اپنی اگلی تین دن کی حاضری بھی لگا جا رہا ہوں جب کہ میں غیر حاضر ہوں گا۔ اس بار لیپ ٹاپ وغیرہ نہیں لے کر جا رہا ہوں ھیدرآباد۔
 
ظفری

لائبریرین
اُستادِ محترم تو پھر میری بھی اس موقع کی مناسبت سے ایک دو سال کی حاضری ایک ساتھ لگا دیں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میں بھی اپنی اور دیگر پراکسی گروپ کے ممبرز کی حاضری لگا رہا ہوں، آخر استانی جی کے نہ ہونے کا اتنا تو فائدہ اٹھایا جا سکے
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میری بھی لگا ہی دیں ۔۔ ۔چھوٹے بھیا ۔

بڑے بھیا آپ کے کیسے مزاج ہیں ؟ لگتا ہے مزاج برے ہی ہیں :lol: ابھی تک آپ کی بات بھی رضوان کی کے جیسے تصویر سے آگے نہیں بڑھ پائی ۔۔ فکر نہ کریں دل چھوٹا نہ کریں ۔، ۔ میں کچھ اور لے آؤں گی کیا پتا ان میں سے کؤئی پسند آ جائے ۔ :p

میری ننھی منی کو مجھ کو پیار سے “ بھائی جان “ کہتی ہے۔ :lol:
اور میری ننھی منی کی پسند میری پسند ہے۔ اُسے پتہ ہے کہ بھائی جان شاعر ( میاں مٹھو) ہیں اور شاعر کو کیا (شش :oops: ) چاہیے - شادی تو وہ اب تک 4 کر چکے ہیں :lol:

:roll: :oops: :lol: :lol: :lol:
بڑے بھائی جان :lol: ننھی منی کو خوب اچھے سے پتا ہے شاعروں کو کیا چاہئیے ہوتا ہے :lol: :lol: کیوں کہ میں بہت سے شاعروں کو دیکھ چکی ہوں ، سن چکی ہوں اس لئے میرا مشاہدہ بڑا کمال کا ہے ۔ :aadab:

:p چار تو کچھ بھی نہیں ، :lol: میرا دل ہے چار اور سوچ لیں ،
اور چھ سات رومانس کے لئیے بھی مائنڈ بنا لیں :lol: پھر ہمارے دفتر تشریف لے آئیے گا تصویریں دکھا دیں گے کچھ اور ۔ :aadab:

اور کتنا انتظار کرنا ہوگا۔؟ “کرتے ہیں وعدہ پر نباہتے نہیں“ :(
 
:lol: بڑے بھیا ذر اور صبر کر لیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔
ویسے بھی چار تو آپ کر ہی چکے آپکو کہنا ایسے چاہئیے کہ
‘ شادیاں چار کرچکا ہوں
مگر پانچویں کی کوئی امید بر نہیں آتی ۔ :lol: :p
ذرا صبر کیجئے جلدی میں کوئی ڈھونڈ کے لاتی ہوں ۔ ۔
 
جیہ

لائبریرین
استادِ محترم حاضری تو میں لگادونگی۔

مگر یہ تو بتایئں کہ حیدر آباد میں سب کیسے تھے؟ مصروفیت زیادہ رہی یا آرام کیا۔ لیپ ٹاپ تو نہیں تھا ساتھ تو ہم یاد آئے یا نہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top