حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
تین نہیں پانچ دن غیر حاضر تھا بھئ، اب لیکن یہاں گن کون رہا ہے!! وہ لطیفہ یاد ہے نا۔ ایک صاحبہ سے میزبان نے کہا۔ ایک رس گلہ اور لیں۔ مہمان خاتون بولیں، شکریہ، میں پہلے ہی دو کھا چکی ہوں۔ میزبان خاتون نے کہا۔ کھاY تو آپ نے سات ہیں لیکن یہاں گن کون رہا ہے؟
میری پانچ دن کی حاضری لگا دیں مش شاب
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم استاد محترم

آپ کی حاضری تو لگا دی ہے مگر آپ نے آج کچھ آرام بھی کیا کہ نہیں؟

سندباد آپ بالکل حاضر ہوسکتے ہیں۔ چشم ما روشن و دل ما شاد
 

شمشاد

لائبریرین
مس صاحبہ میری حاضری لگا دیں تاکہ میں جا سکوں، بہت تھکا ہوا ہوں اور ابھی کوکنگ بھی کرنی ہے۔ پہلے ہی بہت دیر ہو گئی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ہمممممممممممممم تو آگیے صاحب۔۔۔۔ خوب چھٹی کی
جب مانیٹر ہی چھٹیاں کریں تو اور تو کریں گے ہی۔۔۔۔۔

خیر آپ سے کل بات ہوگی۔۔ کلاس لوں گی خوب آپ کی۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
drabbas نے کہا:
جیہ نے کہا:
کہاں ہے جی؟ یہاں تو کوئ ہومیوپیتھیک ڈاکٹر ہے۔۔۔۔۔ہاہاہا
ڈاکٹر تو ایم بی بی ایس ھے۔بس اردو سیکھنے کلاس میں حاضر ھوتا ھے مس صاحبہ۔

خو چی بڑی سادہ ڈانکٹر ہے۔ پختون کی بیٹی سے اردو سیکھتی ہے۔۔۔۔۔ مڑہ خیر ہم تم کو بڑا اچھا اردو سکھاے گا ۔ پِکر نہ کری
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ہمممممممممممممم تو آگیے صاحب۔۔۔۔ خوب چھٹی کی
جب مانیٹر ہی چھٹیاں کریں تو اور تو کریں گے ہی۔۔۔۔۔

خیر آپ سے کل بات ہوگی۔۔ کلاس لوں گی خوب آپ کی۔۔۔۔۔

یا اللہ کل مس صاحبہ کا موڈ صحیح ہو اور صبح صبح کسی اچھے بندے کا منہ دیکھیں۔
 

دیرہ وال

محفلین
ارے کوئی ہے؟

کلاس میں تو کوئی نہیں، یہاں 00:25 پاکستان میں 01:25 اور کلاس خالی؟
مس کی بھی غیر حاضری لگ گئی۔

:wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top