جی مس آج کی کلاس شروع کریں۔جیہ نے کہا:خالی حاضری لگانی ہے یا کچھ سیکھنا بھی ہے؟؟
ڈاکٹر بھائی، یہ اس پیغام کے جواب میں لکھا گیا تھاdrabbas نے کہا:قیصرانی صاحب لگتا ھے خواتین کی پنچوں پر ھی دھیان دیتے ھیں کہ کون کون ھیں۔بھائی غیر حاضر حضرات کا بھی اتہ پتہ رکھا کریں۔
کسی نئی استانی کا بندوبست کر لیں۔