یہ تو اچھی بات نہیں جی۔
ادھر ہمارے سکول میں تو ایسا ہوتا تھا
اب اگر ہم آپ کے سکول آہی گئے تو ایسے تو کریں۔ آپ کا خیال ہے کہ ہم “پھوٹنا“ شروع کردیں۔

بسم اللہ بھئی۔ فرزوق سیاں کیا حال ہے۔
یار تم ہمیں یاد ہو ضروری تو نہیں ذکر کیا جائے تب ہی کوئی یاد ہوتا ہے۔ یادیں تو چراغ ہوتی ہیں دل کے کسی نہاں خانے میں مدہم مدہم لو دیتیں۔
