حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
فرزوق۔ آنے والا کون کی جگہ شمشاد نے پہلے ہی آپس کی باتیں کا تانا بانا کھول رکھاہے جو پہلے ہی شاید چار صفحات تک پہنچ گیا ہے، اس تانے بانے کی ضرورت نہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاں یہ تو میں جانتا ہوں لیکن یہ تو میں نے صرف حاضری کے لیے کھولا ہے۔ اگر نہیں ٹھیک تو میں اس کو بند کر دیتا ہوں ۔دیکھ لیں جیسے آپ بہتر سمجھتے ہیں ۔اور آپ میں سی ہی کسی کو یہ ختم کرنا ہو گا کیونکہ مجھے تو ختم کرنا نہیں آتا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
میری رائے میں‌تو کوئی بات نہیں، چلنے دیتے ہیں۔ باتوں کے لیے ایک اور دھاگہ مل گیا ہے ناں‌ :wink:
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی 6 منٹ پہلے تاریخ تبدیل ہوئی ہے۔ تو میں نے سوچا کہ ایک اور حاضری لگوا لوں۔
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
سوری سر ۔۔۔ مجھے آج دیر ہوگئی ۔ رات کو پتلون دھوئی تھی صبح تک گیلی تھی ۔ استری کر کر کے سکھانے میں دیر ہوگئی ۔ :lol:

(اسکول کے زمانے کا ایک پُرانا بہانہ) :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ پتلون پہن کر ہی سو گیا تھا، سوتے میں گیلی ہو گئی۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
کیا بات کی ہے میرے بھائی رضوان نے ۔۔۔ بس کیا تھا کہ میں اپنے میاں مِٹھو نہیں بننا چاہتا تھا ۔ :lol:
 

زیک

مسافر
ابھی تو بہت وقت ہے۔ مزا تو تب ہے جب آپ کمرہ امتحان سے یہاں حاضری لگائیں۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top