حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی کہ Present بھی ہے اور Miss بھی ہے؟ یہ استانی تو آدھی تنخواہ کے لائق بھی نہیں اور مانگ رہی ہے ڈبل :cry:

مش جی میری بھی حاجری لگا دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے زمین پر ہی بیٹھنا پڑے گا، اب ہاتھیوں کے لیے اتنے بڑے سٹول کہاں سے لائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ کی تو کب کی آنکھ کھل گئی، آپ بھی اب نیند سے بیدار ہو جائیں اور حاضری لگوا لیں۔
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپ آگئے ہیں خیر سے واپس ، ناران سے گھوم پھر کے ، ویلکم بیک ،
اب ذرا بتائیے تو زبیر نے کونسی تاریح کو بیک ہونا ہے ؟
شکریہ بوچھی
اگست کی 9 یا10 کی واپسی ہے لیکن میری توقع کے برعکس اس کی ماں نے سوٹ کیس پہلے ہی بھر رکھے ہیں۔

چلیں ، کوئی بات نہیں احتیاط میں نے کسی اور کو بھی کہہ رکھا ہے اور انکے پاس جگہ ہے مگر وہ اگست کے اینڈ میں آئے گے مگر تھوڑی شاپنگ لیٹ ملے گی مگر آجائے گی ،
آپ کی طرف مجھے تھوڑا سا یہی اندیشہ تھا ، کہ کیا پتا عین وقت پر آکے کوئی پرابلم بن ہی جائے ،
اس لئے میں نے کسی اور سے بھی کہ رکھا تھا ، :)
 
رضوان

خوب سیانی ہیں آپ چلیں اب سامان بٹ جائے گا۔ جو کچھ تیار ہوسکے گنجائش کے مطابق یہ لے آئے گا۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا ہے؟ یہ تصویریں اسکول میں کیوں لیکر آئے ہیں؟

نہیں ابھی نہیں جا سکتے، ابھی بیٹھیں ادھر ہی۔
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلیں ، کوئی بات نہیں احتیاط میں نے کسی اور کو بھی کہہ رکھا ہے اور انکے پاس جگہ ہے مگر وہ اگست کے اینڈ میں آئے گے مگر تھوڑی شاپنگ لیٹ ملے گی مگر آجائے گی ،
آپ کی طرف مجھے تھوڑا سا یہی اندیشہ تھا ، کہ کیا پتا عین وقت پر آکے کوئی پرابلم بن ہی جائے ،
اس لئے میں نے کسی اور سے بھی کہ رکھا تھا ، :)
خوب سیانی ہیں آپ چلیں اب سامان بٹ جائے گا۔ جو کچھ تیار ہوسکے گنجائش کے مطابق یہ لے آئے گا۔ :)

مگر اب یہ تو گنجائیش پر منصر ہوگا نہ ، اب پتا تو چلتا کتنے سوٹ آسکتے ہیں ، ؟ چار ، پانچ یا چھے؟
چار بھی اگر نہ آسکے تو ؟ :? پھر اگر چار آتے تو میں پہلے جارجٹ ، شعفون کے ہلکے پھلکے آپکو دیتی ،۔ باقی کے کتابیں اور باقی کے سوٹ بعد میں آجاتے ، مگر اب یہ بھی تو پتا نہیں نہ چار بھی آتے ہیں یا رہ جاتے ہیں ، :?
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اسکول میں پھر وہی باتیں شروع ہو گئیں۔ پہلے ہی میں نے ایک بیگ میں سے کچھ تصویریں پکڑی ہیں (ویسے اچھی تھیں)۔

آپ یہاں کیوں نہیں یہ گپ شپ کرتے؟
 
جیہ

لائبریرین
خوش آمدید استادِ محترم

امید ہے کہ آرام سے پہنچ گئے ہونگے۔ اور سفر کو suffer نہیں کیا ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آدھی چھٹی ہوئی ہے،

میں بھی آدھی چھٹی گزار کر واپس آتا ہوں۔

اتنے میں میری حاضری لگا دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top