شمشاد نے کہا:اشتانی جی 17 گھنٹے نہیں صرف 9 گھنٹے، آپ کی حساب بھی میری طرح کمزور ہی ہے۔ کیوں نہ ہم حساب کی الگ سے ٹیوشن لیا کریں۔ اپنی یہ شگفتہ صاحبہ ہیں ناں، انہوں نے تازہ تازہ سونے کا تغمہ لیا ہے پڑھائی میں تو ان سے پڑھ لیتے ہیں۔
جویریہ مسعود نے کہا:نہیں جی ان سے نہیں پڑھنا۔ وہ ڈانٹتی بہت ہے
زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:اشتانی جی 17 گھنٹے نہیں صرف 9 گھنٹے، آپ کی حساب بھی میری طرح کمزور ہی ہے۔ کیوں نہ ہم حساب کی الگ سے ٹیوشن لیا کریں۔ اپنی یہ شگفتہ صاحبہ ہیں ناں، انہوں نے تازہ تازہ سونے کا تغمہ لیا ہے پڑھائی میں تو ان سے پڑھ لیتے ہیں۔
نہ 17 نہ 9 بلکہ 21 گھنٹے!
صحیح جواب پر میری دو حاضریاں لگائی جائیں۔
کم از کم یہ تو ثابت ہو گیا ہے کہ یہ حساب کی کلاس نہیں ہے۔