تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:باجو کیا ڈاکٹر افتخار صاحب سے بھی ملاقات ہوئی کہ نہیں؟
جناب میں اٹلی نہیں گئی ہوئی تھی میں تو چھٹیاں گزارنے ادھر اُدھر گئی ہوئی تھی ،۔
اٹلی ائیر پورٹ کا تو مذاق چل رہا ہے تفسیر صاحب سے۔
بہن ہو تو ایسی ہو سب سے سچ بولے اور بھائی کو گولی دے
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی جانتی ہیں کہ بہ مقابلا “لندن سے اٹلی کا سفر“ ، لاس انجیلس سے اٹلی کےسفر میں دوگنے سے زیادہ وقت لگتا ہے۔ اس لئے وہ ٹرخا رہیں ہیں کیونکہ اٹلی کے کسی بھی ائرپورٹ پر اس سے ملنا نہیں ہوسکتا۔بوچھی نے کہا:باری باری سب دیکھ لیں، کون سا بڑا ملک ہے اٹلیتفسیر نے کہا:قیصرانی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:[quote:168ca43830="تفسیر"][quote:168ca43830="بوچھی"]استانی جی تو ہیں نہیں میں آپکی لگائے دیتی ھہوں ،
آپ تو ہمارے لائے ہوئے رشتوں کو دیکھکر ایسے بدک کے الٹے قدموں بھاگے ہیں جیسے سچ مچ آپکی کر ہی دیتے ۔
جب کوئی معصوم اور نہ تجربہ کار ہو( یعنی میں تفسیر) تو سب پر اعتماد اور یقین ہو جاتا ہے۔
تو کیا یہ حقیقت نہیں تھی؟ - آپ نے اس راز کو ظاہر کرکےمیرا ننھا منا سا دل توڑ دیا ۔ اب پتہ نہیں کتنا عرصہ لگےگا کہ بوچھی پر بھروسہ ہوسکے -
کوئی بات نہیں ، جب میں آپکے لیے اور رشتے لاؤں گی شادی دفتر میں تو ، ۔ آپکے ٹوٹے ہوئے دل خود بخود جڑ جائے گا نیہں تو ایلفی لگا کر گزارہ چلائیے۔
اب دیکھ لیں میری معصومیت کہ مجھ کویہ ہی نہیں پتہ کی ایلفی کیا ہوتی ہے؟ “استانی جیہ “ پتہ نہیں کیوں مجھ سے ناراض ہیں ورنہ وہ بتا دیتں کہ ایلفی کیا ہوتی یا ہوتا ہے۔
سنا ہے کہ آپ اٹلی جارہی ہیں ۔ مجھے لے چلئے ۔ مجھے تمام “ رومانس لینگویجز“ آتی ہیں۔
اچھا تو آجائیے میں ابھی تھوڑی دیر میں نکل رہی ہوں آپ اپنی تیاری پکڑیں اور اٹلی کو روانہ ہوجائیں ۔ ائیر پورٹ پر رک کے ذرا ویٹ کر لیجئے گا میرا ،
کس ائیر پورٹ پر ؟؟؟
روم ، وینس ، آسسیسی، سورینٹو ، ٹسکنی ، فلورینس
جلدی بتائے -
قیصرانی
جناب میں ٹرخا کے نہیں گئی تھی بتا کے گئی تھی اب یہ آپکی اپنی غلطی تاخیر کے وقت پر ائیرپورٹ نہ پہنچ سکے ۔
اب اس میں میرا کیا قصور ؟
آجانا تھا نا آکے ڈھونڈ لیتے ۔ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے ۔ آپکو تو ائیرپورٹ ڈھونڈنا تھا صرف اک ۔
خدا کو پانا توآسان ہے۔ بندے کوصرف سیدھےراستہ پرچلنا ہوتا ہے۔
مگر میری باجوکو ( کیا واقعی آپ مجھ سے بڑی ہیں؟ ) پکڑنا اتنا آسان نہیں ہے۔ جتنا سب سمجھتےہیں۔
بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:بوچھی جانتی ہیں کہ بہ مقابلا “لندن سے اٹلی کا سفر“ ، لاس انجیلس سے اٹلی کےسفر میں دوگنے سے زیادہ وقت لگتا ہے۔ اس لئے وہ ٹرخا رہیں ہیں کیونکہ اٹلی کے کسی بھی ائرپورٹ پر اس سے ملنا نہیں ہوسکتا۔تفسیر نے کہا:باری باری سب دیکھ لیں، کون سا بڑا ملک ہے اٹلیبوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:قیصرانی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:[quote:a1b299b578="بوچھی"][quote:a1b299b578="تفسیر"][quote:a1b299b578="بوچھی"]استانی جی تو ہیں نہیں میں آپکی لگائے دیتی ھہوں ،
آپ تو ہمارے لائے ہوئے رشتوں کو دیکھکر ایسے بدک کے الٹے قدموں بھاگے ہیں جیسے سچ مچ آپکی کر ہی دیتے ۔
جب کوئی معصوم اور نہ تجربہ کار ہو( یعنی میں تفسیر) تو سب پر اعتماد اور یقین ہو جاتا ہے۔
تو کیا یہ حقیقت نہیں تھی؟ - آپ نے اس راز کو ظاہر کرکےمیرا ننھا منا سا دل توڑ دیا ۔ اب پتہ نہیں کتنا عرصہ لگےگا کہ بوچھی پر بھروسہ ہوسکے -
کوئی بات نہیں ، جب میں آپکے لیے اور رشتے لاؤں گی شادی دفتر میں تو ، ۔ آپکے ٹوٹے ہوئے دل خود بخود جڑ جائے گا نیہں تو ایلفی لگا کر گزارہ چلائیے۔
اب دیکھ لیں میری معصومیت کہ مجھ کویہ ہی نہیں پتہ کی ایلفی کیا ہوتی ہے؟ “استانی جیہ “ پتہ نہیں کیوں مجھ سے ناراض ہیں ورنہ وہ بتا دیتں کہ ایلفی کیا ہوتی یا ہوتا ہے۔
سنا ہے کہ آپ اٹلی جارہی ہیں ۔ مجھے لے چلئے ۔ مجھے تمام “ رومانس لینگویجز“ آتی ہیں۔
اچھا تو آجائیے میں ابھی تھوڑی دیر میں نکل رہی ہوں آپ اپنی تیاری پکڑیں اور اٹلی کو روانہ ہوجائیں ۔ ائیر پورٹ پر رک کے ذرا ویٹ کر لیجئے گا میرا ،
کس ائیر پورٹ پر ؟؟؟
روم ، وینس ، آسسیسی، سورینٹو ، ٹسکنی ، فلورینس
جلدی بتائے -
قیصرانی
جناب میں ٹرخا کے نہیں گئی تھی بتا کے گئی تھی اب یہ آپکی اپنی غلطی تاخیر کے وقت پر ائیرپورٹ نہ پہنچ سکے ۔
اب اس میں میرا کیا قصور ؟
آجانا تھا نا آکے ڈھونڈ لیتے ۔ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے ۔ آپکو تو ائیرپورٹ ڈھونڈنا تھا صرف اک ۔
خدا کو پانا توآسان ہے۔ بندے کوصرف سیدھےراستہ پرچلنا ہوتا ہے۔
مگر میری باجوکو ( کیا واقعی آپ مجھ سے بڑی ہیں؟ ) پکڑنا اتنا آسان نہیں ہے۔ جتنا سب سمجھتےہیں۔
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی جانتی ہیں کہ بہ مقابلا “لندن سے اٹلی کا سفر“ ، لاس انجیلس سے اٹلی کےسفر میں دوگنے سے زیادہ وقت لگتا ہے۔ اس لئے وہ ٹرخا رہیں ہیں کیونکہ اٹلی کے کسی بھی ائرپورٹ پر اس سے ملنا نہیں ہوسکتا۔بوچھی نے کہا:باری باری سب دیکھ لیں، کون سا بڑا ملک ہے اٹلیتفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:قیصرانی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:[quote:95226d4df1="تفسیر"][quote:95226d4df1="بوچھی"][quote:95226d4df1="تفسیر"][quote:95226d4df1="بوچھی"]استانی جی تو ہیں نہیں میں آپکی لگائے دیتی ھہوں ،
آپ تو ہمارے لائے ہوئے رشتوں کو دیکھکر ایسے بدک کے الٹے قدموں بھاگے ہیں جیسے سچ مچ آپکی کر ہی دیتے ۔
جب کوئی معصوم اور نہ تجربہ کار ہو( یعنی میں تفسیر) تو سب پر اعتماد اور یقین ہو جاتا ہے۔
تو کیا یہ حقیقت نہیں تھی؟ - آپ نے اس راز کو ظاہر کرکےمیرا ننھا منا سا دل توڑ دیا ۔ اب پتہ نہیں کتنا عرصہ لگےگا کہ بوچھی پر بھروسہ ہوسکے -
کوئی بات نہیں ، جب میں آپکے لیے اور رشتے لاؤں گی شادی دفتر میں تو ، ۔ آپکے ٹوٹے ہوئے دل خود بخود جڑ جائے گا نیہں تو ایلفی لگا کر گزارہ چلائیے۔
اب دیکھ لیں میری معصومیت کہ مجھ کویہ ہی نہیں پتہ کی ایلفی کیا ہوتی ہے؟ “استانی جیہ “ پتہ نہیں کیوں مجھ سے ناراض ہیں ورنہ وہ بتا دیتں کہ ایلفی کیا ہوتی یا ہوتا ہے۔
سنا ہے کہ آپ اٹلی جارہی ہیں ۔ مجھے لے چلئے ۔ مجھے تمام “ رومانس لینگویجز“ آتی ہیں۔
اچھا تو آجائیے میں ابھی تھوڑی دیر میں نکل رہی ہوں آپ اپنی تیاری پکڑیں اور اٹلی کو روانہ ہوجائیں ۔ ائیر پورٹ پر رک کے ذرا ویٹ کر لیجئے گا میرا ،
کس ائیر پورٹ پر ؟؟؟
روم ، وینس ، آسسیسی، سورینٹو ، ٹسکنی ، فلورینس
جلدی بتائے -
قیصرانی
جناب میں ٹرخا کے نہیں گئی تھی بتا کے گئی تھی اب یہ آپکی اپنی غلطی تاخیر کے وقت پر ائیرپورٹ نہ پہنچ سکے ۔
اب اس میں میرا کیا قصور ؟
آجانا تھا نا آکے ڈھونڈ لیتے ۔ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے ۔ آپکو تو ائیرپورٹ ڈھونڈنا تھا صرف اک ۔
خدا کو پانا توآسان ہے۔ بندے کوصرف سیدھےراستہ پرچلنا ہوتا ہے۔
مگر میری باجوکو ( کیا واقعی آپ مجھ سے بڑی ہیں؟ ) پکڑنا اتنا آسان نہیں ہے۔ جتنا سب سمجھتےہیں۔
بالکلمحب علوی نے کہا:اگر عارضی طور پر ہیڈ ماسٹر کی جگہ خالی ہو گئی ہے تو میں آجاؤ۔
محب علوی نے کہا:اگر عارضی طور پر ہیڈ ماسٹر کی جگہ خالی ہو گئی ہے تو میں آجاؤ۔