حافظ عاصم
محفلین
شکریہ بھیا۔۔۔خوش رہیںخوش آمدید بھائی۔
شکریہ بھیا۔۔۔خوش رہیںخوش آمدید بھائی۔
شکریہ جماعتی بھائیخوش آمدید حافظ صاحب۔
تو گویا کافی عمیق مشاہدہ کر رکھا ہے آپ نے محفل کاتا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے :پ
مشاہدہ تو کچھ بھی نہیں کیا۔۔ہاں البتہ نئی چیز سمجھ کے کافی چھیڑ چھاڑ کرتا رہا آتے ہی :ڈتو گویا کافی عمیق مشاہدہ کر رکھا ہے آپ نے محفل کا
نایاب! یہ ناچیز آپ کے خوش آمدید کہنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہےمحترم حافظ عاصم صاحب آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید ؔ
بہت دعائیں
شکریہخوش آمدید
اقبال سے قبل میر، غالب، درد، حالی بھی ہو گزرے ہیں قبلہ!میرے خیال سے علامہ اقبال ایک معیاری شاعر تھے۔۔۔اس سے پہلے تو عاشقی معشوقی والے شاعر ہی پڑھتے آ رہے تھے لوگ
اڑنے والے کام کے لیے ایک آدھا بھرا ہوا لگا لیں۔میرا نام حافظ عاصم ہے۔اقبال کے شہر کا شاہین ہوں لیکن وہ الگ بات ہے کہ کبھی اُڑنے والا کوئی کام ابھی تک کر نہیں سکا۔۔۔باقی جو آپ لوگ پوچھیں گے وہ ساتھ ساتھ چلتا رہے گا
حالی کو چھوڑ کر باقی تینوں عشقیہ شاعری والے ہی تھے۔اقبال سے قبل میر، غالب، درد، حالی بھی ہو گزرے ہیں قبلہ!
احمد بھائی! مجھ میں تو ہمت نہ ہے کہ میر، غالب اور درد کی شاعری کو محض عشقیہ شاعری قرار دے دوں۔حالی کو چھوڑ کر باقی تینوں عشقیہ شاعری والے ہی تھے۔
محض کا لفظ یہاں بھرتی کا ہے۔احمد بھائی! مجھ میں تو ہمت نہ ہے کہ میر، غالب اور درد کی شاعری کو محض عشقیہ شاعری قرار دے دوں۔