مدینہ شریف میں مسجد نبوی کے قریب سناروں کی بہت سی دکانیں ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2011 #104 مدینہ المنورہ میں مسجد قبلتین کی توسیع کا سنگ بنیاد مسجد قبلتین کی ایک تصویر مسجد قبلتین کا ایک مینار مسجد قبلتین
مدینہ المنورہ میں مسجد قبلتین کی توسیع کا سنگ بنیاد مسجد قبلتین کی ایک تصویر مسجد قبلتین کا ایک مینار مسجد قبلتین
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2011 #106 جبل رحمت سے لی گئیں مزید تصاویر، جبل رحمت کے نیچے، راستے میں اور اوپر چھابہ فروشوں نے ہر طرف اپنے چھابے لگائے ہوئے ہیں۔
جبل رحمت سے لی گئیں مزید تصاویر، جبل رحمت کے نیچے، راستے میں اور اوپر چھابہ فروشوں نے ہر طرف اپنے چھابے لگائے ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2011 #108 اونٹ کے اوپر ہودا بنا کر اس کو خوب سجایا گیا ہے۔ کچھ پیسوں کے عوض زائرین اس میں بیٹھ کر سیر کرتے ہیں۔
اونٹ کے اوپر ہودا بنا کر اس کو خوب سجایا گیا ہے۔ کچھ پیسوں کے عوض زائرین اس میں بیٹھ کر سیر کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2011 #115 مدینہ المنورہ میں شہدا احد کی آخری آرمگاہ قبرستان کے باہر نصب معلوماتی بورڈ
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2011 #116 مدینہ المنورہ میں سبعہ مساجد (سات مسجدیں) جہاں پر جنگ خندق ہوئی تھی۔ معلوماتی بورڈ کہتے ہیں یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کا حجرہ تھا۔ ایرانی زائرین کا تو یہاں میلہ لگا رہتا ہے۔ یہاں پر ایک بڑی مسجد بھی تعمیر کی گئی ہے۔
مدینہ المنورہ میں سبعہ مساجد (سات مسجدیں) جہاں پر جنگ خندق ہوئی تھی۔ معلوماتی بورڈ کہتے ہیں یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کا حجرہ تھا۔ ایرانی زائرین کا تو یہاں میلہ لگا رہتا ہے۔ یہاں پر ایک بڑی مسجد بھی تعمیر کی گئی ہے۔
mfdarvesh محفلین اپریل 8، 2011 #118 بہت شکریہ شمشاد بھائی، مجھے تو کچھ ہو س گیا ہے، اللہ سب کو یہاں آنے کی توفیق دے آمین
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2011 #119 mfdarvesh نے کہا: بہت شکریہ شمشاد بھائی، مجھے تو کچھ ہو س گیا ہے، اللہ سب کو یہاں آنے کی توفیق دے آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچے دل سے نیت کر لیں، اللہ سبحانہ و تعالٰی کوئی نہ کوئی سبب پیدا فرما دیں گے۔
mfdarvesh نے کہا: بہت شکریہ شمشاد بھائی، مجھے تو کچھ ہو س گیا ہے، اللہ سب کو یہاں آنے کی توفیق دے آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچے دل سے نیت کر لیں، اللہ سبحانہ و تعالٰی کوئی نہ کوئی سبب پیدا فرما دیں گے۔