حسین رات کی رنگین ملاقات

محمد وارث

لائبریرین
اخبار میں نہیں ہیں مگر اس بار آئیڈیا وہیں کا چرایا۔۔۔
ویسے اگر مضمون اسم بامسمیٰ ہوتا تو کیا منتظمین اسے باقی رہنے دیتے؟؟؟
جی اخبار والی بھی یہی کرتے ہیں، "کلک بیٹ" اسی لیے کہا تھا۔ ویسے آپ اسم با مسمیٰ کی کوشش کر کے دیکھ لیں شاید کوئی "نادر" تحریر برآمد ہو ہی جائے۔ :)
 

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
جنوری میں چکر لگے کراچی کا ان شاء اللہ
لیکن کافی مختصر ہو گا، کوشش رہے گی ملاقات کا کوئی امکان بن پائے۔
کوشش ؟؟؟
آپ کیا سمجھتے ہیں عدنان بھائی آپ کو ایسے ہی جانے دیں گے؟؟؟
ہمارے خرچے پر آپ کی بھرپور دعوت کا اہتمام کیے بغیر نچلے نہ بیٹھیں گے!!!
 
آخری تدوین:
اتنے طوییییییل عرصے کے بعد اتنا مختصر قیام؟؟؟
جورِ روزگار ایک ہفتہ سے زیادہ چھٹی کی اجازت نہیں دیتا۔
اور جیب جہاز کے سفر کی اجازت نہیں دیتی، تو ٹرین بھی دن کھا جاتی ہے۔
اور جانے کی وجہ فنکشن ہو تو دن اور محدود ہو جاتے ہیں۔
 

فاخر رضا

محفلین
جورِ روزگار ایک ہفتہ سے زیادہ چھٹی کی اجازت نہیں دیتا۔
اور جیب جہاز کے سفر کی اجازت نہیں دیتی، تو ٹرین بھی دن کھا جاتی ہے۔
اور جانے کی وجہ فنکشن ہو تو دن اور محدود ہو جاتے ہیں۔
ہم آپ کو دشمن کے سوتے میں اغوا کریں گے اور اٹھنے سے پہلے ناشتہ کراکے واپس چھوڑ دیں گے. اتوار صبح آٹھ بجے ملک ہوٹل
ڈن done کیجیے
 
Top