سید عمران
محفلین
کاش دشمن کو ہی کوئی اغوا کرکےلے جائے!!!ہم آپ کو دشمن کے سوتے میں اغوا کریں گے اور اٹھنے سے پہلے ناشتہ کراکے واپس چھوڑ دیں گے. اتوار صبح آٹھ بجے ملک ہوٹل
ڈن done کیجیے
کاش دشمن کو ہی کوئی اغوا کرکےلے جائے!!!ہم آپ کو دشمن کے سوتے میں اغوا کریں گے اور اٹھنے سے پہلے ناشتہ کراکے واپس چھوڑ دیں گے. اتوار صبح آٹھ بجے ملک ہوٹل
ڈن done کیجیے
اب ٹھیک ہوگیا!!!لگتا ہے محمد امین صدیق بھائی کو اصل مضمون سے زیادہ مراسلے اچھے لگ رہے ہیں۔۔۔
مضمون کو تو کوئی ریٹنگ نہیں دی!!!
ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم۔کاش دشمن کو ہی کوئی اغوا کرکےلے جائے!!!
تیاری کی آپ کو نہیں اغوا کنندگان کو ضرورت پڑے گی۔۔۔ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم۔
یہ جگہ نارتھ ناظم آباد جے بلاک سے کتنا دور ہے؟اتوار صبح آٹھ بجے ملک ہوٹل
بیس منٹ دور!!!یہ جگہ نارتھ ناظم آباد جے بلاک سے کتنا دور ہے؟
مابدولت نے یکجائیء سہ نفریء شب رنگین کی روئیداد نشاط انگیز و بھوک افزا کو ملاحظہ کرتے ہی ساعت قلیل کے بھی ضیاں کے مرتکب ہوئے بغیر درجہ بندیء " زبردست " تفویض کردی تھی تاہم شاہ صاحب کے توجہ دلاؤ نوٹس کے بعد باردیگر رجوع کیا تو شکوے کو درست پایا ۔ بوجوہ وقوعۂ ہذا درپیش آیا ہوگا جس کے لیے مابدولت متاسف ہیں ، تاہم سہو کی تلافی کردی گئی ہے ۔لگتا ہے محمد امین صدیق بھائی کو اصل مضمون سے زیادہ مراسلے اچھے لگ رہے ہیں۔۔۔
مضمون کو تو کوئی ریٹنگ نہیں دی!!!
ہم نے تو صرف ریٹنگ دینے کو کہا تھا!!!مابدولت نے یکجائیء سہ نفریء شب رنگین کی روئیداد نشاط انگیز و بھوک افزا کو ملاحظہ کرتے ہی ساعت قلیل کے بھی ضیاں کے مرتکب ہوئے بغیر درجہ بندیء " زبردست " تفویض کردی تھی تاہم شاہ صاحب کے توجہ دلاؤ نوٹس کے بعد باردیگر رجوع کیا تو شکوے کو درست پایا ۔ بوجوہ وقوعۂ ہذا درپیش آیا ہوگا جس کے لیے مابدولت متاسف ہیں ، تاہم سہو کی تلافی کردی گئی ہے ۔
ہم اور ٹرومین بھائی نے مکس پتی کا پان نوش کیا تھا۔زبردست پان میٹھا تھا؟
کس کی؟؟؟ہم اور ٹرومین بھائی نے مکس پتی کا پان نوش کیا تھا۔
مفتی صاحب کے تو نخرے ہی نہیں ختم ہو رہے تھے ۔بڑی منت کے بعد پان فروش سے صاحب کی پسند کے مطابق پان بنوایا تاکہ مفتی صاحب کے سرخ ہونٹوں سے رات مزید رنگین ہوسکے۔
پس، اس تعویذ ریختہ کو سنبھال رکھیے؛ درجہ بندی کا شکوہ تو یوں بھی دور ہوا۔ سرفرازی بلاشبہ آپ کا مقدر ہے!ہم نے تو صرف ریٹنگ دینے کو کہا تھا!!!
مہمان خصوصی کی ۔کس کی؟؟؟
ہائیں!!!مہمان خصوصی کی ۔
یار وہ ابھی حج کرکے آیا ہے کچھ دن تو رحم کرومہمان خصوصی کی ۔
یار وہ ابھی حج کرکے آیا ہے کچھ دن تو رحم کرو
یعنی بعد میں!!!یار وہ ابھی حج کرکے آیا ہے کچھ دن تو رحم کرو
تو پھر آپ کا کیا ارادہ ہے صاحب۔یعنی بعد میں!!!
بہت شکریہماشاءاللہ.
ٹرومین بھائی آپ کو حج کی بہت بہت مبارک ہو۔
عمران بھائی بہت خوبصورت طریقے سے ملاقات کا احوال بیان کیا۔