ٹرومین
محفلین
حج کے تحفے اور وہاں کی سوغات تو ہماری بہنا کا حق ہے، بھلا ہم کیسے بھول سکتے ہیں۔مہمانِ خصوصی سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ حج کے تحفے کراچی سے باہر نکالنے ممنوع تو نہیں؟
آپ سمیت دیگر محفلین بھی دُعاؤں میں ہر جگہ یاد رہے۔ محفلین سمیت جنہوں نے روضہ اقدس پر سلام کا کہا تھا ان کا نام لے کر اور جنہیں علم نہ تھایا بھول گئے تھے ان کی طرف بھی (یہ کہہ کر کہ جو کہنا چاہتے تھے لیکن کسی بھی وجہ سے نہ کہہ سکے) ہر بار سلام عرض کرنے کا معمول رہا۔
آخری تدوین: