فی الحال تو یہ آرہے ہیں کراچی۔۔۔
صوابی جانے کے لیے آپ ہمیں ہر دَم تیار پائیں گے۔ہم اور آپ ان کے ساتھ جائیں گے صوابی!!!
میزبان بھی تو ہر دم تیار ہو!!!صوابی جانے کے لیے آپ ہمیں ہر دَم تیار پائیں گے۔
اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔بہت شکریہ
اللہ رب اللہ العزت سے دُعاگو ہیں کہ رَبّ ذوالجلال ہمیں بھی آپ دونوں احباب کو حج کی مبارک باد دینے کی سعادت سے بہرہ مند فرمائے۔ آمین
ہمارے خفیہ ذرائع ذرا مختلف ہیںیہ خفیہ خبر یقینا بھیا نے لیک کی ہوگی!!!
ہم تیار ہیںمیزبان بھی تو ہر دم تیار ہو!!!
کراچی آنے کے لیے؟ہم تیار ہیں
بھیا ا ٓپ ہمیشہ قرض ہی اکٹھا کرتے رہنا۔۔۔ہم فلسفی بھائی آپ کے خلوص اور شفقت کے اس جذبے کے ہمیشہ قرض دار رہے گے ۔
کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں کہ جن کو انسان چاہ کر بھی نہیں ادا کر سکتا ۔بھیا ا ٓپ ہمیشہ قرض ہی اکٹھا کرتے رہنا۔۔۔
کچھ انہیں چکانے کی فکر بھی کرلیں!!!
یہ اس طرح کے سارے قرض آپ کے ذمہ ہی کیوں آجاتے ہیں؟؟؟کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں کہ جن کو انسان چاہ کر بھی نہیں ادا کر سکتا ۔
اس لیے ہم کوشش ہی نہیں کرتے کہ کون ان دھندو میں پڑے ۔
بھیا اللہ کریم کی مہربانی ہے ،یہ اس طرح کے سارے قرض آپ کے ذمہ ہی کیوں آجاتے ہیں؟؟؟
ان کی یہی باتیں ہیں جن میں یہ مکڑی کے جالے کی طرح پھنستے چلے جاتے ہیں!!!مگر اوپر تو آپ نے فلسفی بھائی کی مہربانی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
آپ کے کمال ہم سبھی کو پتا ہیں۔۔۔بھیا اللہ کریم کی مہربانی ہے ،
اس میں ہمارا کوئی کمال شمال نہیں ۔
شکریہ شکریہ ،
اگر ایسی بات ہے تو اس اتوار کا ناشتہ آپ کرادیں۔۔۔شکریہ شکریہ ،
کچھ تو دنیا سے الگ ہو ۔
بھیا کیوں مذاق کر رہے ہیں ہم تو خود آپ کے پلے اتوارکو جاوید کی مغز نہاری کی دعوت اڑانے کے چکر میں ہیں ۔اگر ایسی بات ہے تو اس اتوار کا ناشتہ آپ کرادیں۔۔۔
کیوں کہ دنیا میں ہم پہ یہ احسان کوئی نہیں کرتا!!!