حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

سید عاطف علی

لائبریرین
اونٹ کا پیشاب بطور تبرک بھی شامل کر لیں۔
عارف تم اونٹ والی بات کو محض علاج تک محدود کرسکتے ہو ۔
البتہ گائے والی کو دیگر استعمالات حتی کہ پو تِر ہونے اور اور تبرک و تقدس کے حصول تک لے جاسکتے ہو یہ تمہیں بہر حال ماننا پڑے گا۔
یہ میرا خیال ہے۔
 
فاتح

ہندو مذہب ہے بھی کئی ہزار سال قدیم۔۔۔ ہزاروں سال قبل مسیح سے موجود ہے۔ اتنے سالوں میں گئو متر کے فوائد و خصائل میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
جب اسلام بھی اتنا قدیم ہو جائے گا تو بول الناقہ کے فضائل بھی اتنے ہی ہو چکے ہوں گے۔
ثبوت کے طور پر صحیح بخاری میں باب الطب میں اونٹنی کے پیشاب سے علاج کا حصہ دیکھیں تو وہاں تو صرف جلد کی کسی بیماری کے علاج کا ذکر تھا اور ڈیڑھ ہزار سالوں میں اس کے فضائل میں اضافہ دیکھ لیں:
  • لمبی عمر
  • مردانگی
  • السر
  • کینسر
  • گنج پن
  • مرگی
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
سعودیوں نے اسکے مقابل پر کوئی تحقیق پیش کی تھی یا بس سرکاری تردید سے کام چلایا ہے؟
سعودی سفارت خانے نے اس کی تردید بھی کر دی تھی
جب کہ خبر میں یہ بھی کہا گیا ہے ۔ کہ سعودی ایمبیسی لندن نے اس پر تبصرہ کر نے سے انکار کیا ہے۔ اور دونوں میں تین دن کا فرق ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہندو مذہب ہے بھی کئی ہزار سال قدیم۔۔۔ ہزاروں سال قبل مسیح سے موجود ہے۔ اتنے سالوں میں گئو متر کے فوائد و خصائل میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
جب اسلام بھی اتنا قدیم ہو جائے گا تو بول الناقۃ کے فضائل بھی اتنے ہی ہو چکے ہوں گے۔
ثبوت کے طور پر صحیح بخاری میں باب الطب میں اونٹنی کے پیشاب سے علاج کا حصہ دیکھیں تو وہاں تو صرف جلد کی کسی بیماری کے علاج کا ذکر تھا اور ڈیڑھ ہزار سالوں میں اس کے فضائل میں اضافہ دیکھ لیں:
  • لمبی عمر
  • مردانگی
  • السر
  • کینسر
  • گنج پن
  • مرگی
زبر دست !!! فلّلی ایگری :):):)۔۔۔۔۔۔لیکن فاتح ان فضائل میں تو ابھی دنیا اور "سائنس" نہ جانے کن کن اوصاف و جواہر کو دریافت کرے گی لیکن اسلام کی بات کو ضروری علاج سے باہر لے جانے میں بہر حال "کلام " کیا جاسکتا ہے ۔
 
موجو

لائبریرین
حقہ والے دھاگے میں کیا کچھ ڈال دیا ہے توبہ اتنے بڑے بڑے جانور گائے، بکری، اور پھر اونٹ بھی لا گھسیڑا
 
Top