باباجی
محفلین
یہ بھی ایک افادیت ہوئی نہشیشے کا تو پتا نہیں البتہ اس لڑی نے سب کوآئینہ ضرور دکھا دیا ہے۔
یہ بھی ایک افادیت ہوئی نہشیشے کا تو پتا نہیں البتہ اس لڑی نے سب کوآئینہ ضرور دکھا دیا ہے۔
عارف تم اونٹ والی بات کو محض علاج تک محدود کرسکتے ہو ۔اونٹ کا پیشاب بطور تبرک بھی شامل کر لیں۔
ہندو مذہب ہے بھی کئی ہزار سال قدیم۔۔۔ ہزاروں سال قبل مسیح سے موجود ہے۔ اتنے سالوں میں گئو متر کے فوائد و خصائل میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔عارف تم اونٹ والی بات کو محض علاج تک محدود کرسکتے ہو ۔
البتہ گائے والی کو دیگر استعمالات حتی کہ پو تِر ہونے اور اور تبرک و تقدس کے حصول تک لے جاسکتے ہو یہ تمہیں بہر حال ماننا پڑے گا۔
یہ میرا خیال ہے۔
سعودیوں نے اسکے مقابل پر کوئی تحقیق پیش کی تھی یا بس سرکاری تردید سے کام چلایا ہے؟
جب کہ خبر میں یہ بھی کہا گیا ہے ۔ کہ سعودی ایمبیسی لندن نے اس پر تبصرہ کر نے سے انکار کیا ہے۔ اور دونوں میں تین دن کا فرق ہے ۔سعودی سفارت خانے نے اس کی تردید بھی کر دی تھی
زبر دست !!! فلّلی ایگری ۔۔۔۔۔۔لیکن فاتح ان فضائل میں تو ابھی دنیا اور "سائنس" نہ جانے کن کن اوصاف و جواہر کو دریافت کرے گی لیکن اسلام کی بات کو ضروری علاج سے باہر لے جانے میں بہر حال "کلام " کیا جاسکتا ہے ۔ہندو مذہب ہے بھی کئی ہزار سال قدیم۔۔۔ ہزاروں سال قبل مسیح سے موجود ہے۔ اتنے سالوں میں گئو متر کے فوائد و خصائل میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
جب اسلام بھی اتنا قدیم ہو جائے گا تو بول الناقۃ کے فضائل بھی اتنے ہی ہو چکے ہوں گے۔
ثبوت کے طور پر صحیح بخاری میں باب الطب میں اونٹنی کے پیشاب سے علاج کا حصہ دیکھیں تو وہاں تو صرف جلد کی کسی بیماری کے علاج کا ذکر تھا اور ڈیڑھ ہزار سالوں میں اس کے فضائل میں اضافہ دیکھ لیں:
- لمبی عمر
- مردانگی
- السر
- کینسر
- گنج پن
- مرگی