حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

اب گانے والیاں کہاں نظر آتی ہیں۔۔۔۔ ویسے یہ بات آپ نے مومنہ مستحسن کے بارے میں کی ہے یا گل پنڑہ کے بارے میں۔۔۔ :p
گوگل پر تلاش کرنے کے بعد دونوں شخصیات کے بارے میں جان لیا
بڑی جلدی نتیجہ اخذ کر لیا آپ نے :LOL::LOL:
 
دعوتوں میں بھری پرات سے لوگ اس طرح کھانا نکالتے ہیں جیسے آخری کھانا کھا رہے ہوں. اور پرات میں پڑی آخری بوٹی پر یوں تکلف کر رہے ہوتے ہیں جیسے شرافت اور تمیز انہی سے شروع ہوئی ہو.
 
‏پاکستان میں تقریباً ہر آدمی کا بچپن پیار لینے، بڑھاپا پیار دینے اور جوانی پیار کرنے کی کوشش میں گزار جاتی ہے
بچپن گزر گیا اور بڑھاپے کا کوئی پتا نہیں کہ آئے گا بھی یا پہلے ہی اُڑن چھو۔۔۔۔ اس لیے 'کوشش' ہر دم جاری رکھنی بہت ضروری ہے :heehee:
 
‏شوہر :کرکٹ والا چینل لگاؤ:):)
بیوی :نہیں لگاؤں گی:cautious::cautious:
شوہر: شوہر دیکھ لوں گا :whistle::whistle:
بیوی : کیا دیکھ لو گے:mad::mad:
شوہر : یہی چینل دیکھ لوں گا :eek::eek:
 
لڑکی کو کسی دن عقل آ جائے ‏اور امی سے پوچھ لیں امی آج کھانا کیا بناؤ،

تو امی بھی جگتیں لگانے سے بعض نہیں آتی.

فوراً سے پوچھیں گی بیٹی انٹرنیٹ بند ہے یا ٹیوٹر نہیں چل رہا
 
‏نرس نے زخمی مریض کی پٹی کرتے ہوئے پوچھا
آپ کا نام؟
مریض :زاہد
نرس : عمر؟
مریض :30 سال
نرس :شادی شدہ؟
مریض: نہیں نہیں میں تو گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے زخمی ہوا
:D
 
Top