حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

نیرنگ خیال

لائبریرین
فیس بک سے حاصل شدہ ایک اور حقیقت.
FB_IMG_1455595896957_zpszeywhyue.jpg
 
سارہ خان

محفلین
ڈهٹائی دیکهیں کہ ہم انسان چالاکی کے لیے لومڑی، امن کے لیے فاختہ، تیزی کے لیے چیتا، خوبصورتی کے لیے مور، نازکی کے لیے ہرن، دلیری کے لیے شیر اور وفاداری کو ثابت کرنے کے لیے کتے کا سہارا لے کر بهی اشرف المخلوقات کہلاتے ہیں.
 
ناصر رانا

کیا معلوم کہ حقیقت اسکے برعکس ہو۔
یعنی یہ تمام چیزیں ہم میں تو بدرجہ اتم پائی جاتی ہوں، اور جانور ہمیں دیکھ کر سیکھے ہوں۔
 
مگر ہم تو انہیں کی مثال دیتے ہیں نہ ۔۔ جبکہ جانور کہلایا جانا پسند نہیں کرتے :-P
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ڈهٹائی دیکهیں کہ ہم انسان چالاکی کے لیے لومڑی، امن کے لیے فاختہ، تیزی کے لیے چیتا، خوبصورتی کے لیے مور، نازکی کے لیے ہرن، دلیری کے لیے شیر اور وفاداری کو ثابت کرنے کے لیے کتے کا سہارا لے کر بهی اشرف المخلوقات کہلاتے ہیں.
چیتے جیسی کمر۔۔۔۔ اور شیر والی آنکھ اور ہرن جیسی چال۔۔۔ سارا قصور شاعروں کا ہے۔ جو محبوب کو ہمیشہ ایک "مکس جانور" کے روپ میں پیش کرتے رہے ہیں۔
 
بعض اوقات بیویاں صرف اس بات پر لڑ پڑتی ہیں کہ تم نے معذرت کر کے بات ختم کرنے کی کوشش کیوں کی۔

معذرت کرتی ہے ہماری جوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو باقاعدہ ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں :)

ہمارے پاس تو گھٹنوں کے بل آتی ہے کہ اب چارپائی کے نیچے سے نکل آؤ۔۔۔ کچھ نہیں کہوں گی۔ :p

دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو
 
Top