نیرنگ خیال
لائبریرین
تو کیا اب حقیقت نہیں رہی۔۔۔بہت پرانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو کیا اب حقیقت نہیں رہی۔۔۔بہت پرانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رہی پر وہ مزہ نہیں آیا۔۔۔ دس دفعہ کی پڑھی ہوئی کہانی ہو جیسے ۔۔تو کیا اب حقیقت نہیں رہی۔۔۔
بکرے کیا ذولقرنین بھائی ، لوگ تو کچھ "ہٹ کے" کرتے ہیں ابکچھ تو اپنی قسمت کے بکرے بھی اٹھا لاتے ہیں۔
یہ دونوں ہوں تب بھی یہی عالم ہے۔۔۔۔ سب دوست اکھٹے ہو کر لنچ پر جاتے ہیں اور اپنے اپنے موبائل میں کھوئے ہوتے ہیں۔ ایک انگریزی کامک دیکھا تھا۔۔۔کچھ یوں ترجمہ بنتا تھا۔۔۔رشتوں پر بهروسہ اور موبائل فون میں نیٹ ورک کوریج نہ ہو تو لوگ گیم کهیلنا شروع ہو جاتے ہیں-
سوشل میڈیا نے انسان کو ان سوشل بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔یہ دونوں ہوں تب بھی یہی عالم ہے۔۔۔۔ سب دوست اکھٹے ہو کر لنچ پر جاتے ہیں اور اپنے اپنے موبائل میں کھوئے ہوتے ہیں۔ ایک انگریزی کامک دیکھا تھا۔۔۔کچھ یوں ترجمہ بنتا تھا۔۔۔
"آج میرا وائی فائی نہیں چل رہا تھا۔ تو اپنے گھر والوں سے بات کی۔ اچھے لوگ ہیں۔ "
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مرد واقعی مظلوم ہوتے ہیں خواتین کو تو صرف عمر چھپانی پڑتی ہے لیکن مردوں کو گنج، توند، پرانے معاشقے تک چھپانے پڑتے ہیں
بس چلنے کی کیا بات ہے بھائی ایسا ہورہا ہے۔رشتے داروں کا بس چلے تو میت پر بھی ناراض ہوجائیں ۔۔۔میرے بچے کو بوٹی نہیں ملی ............ !!!
ہاہاہاہا بات تو سچ ہے اور اکثر ہوتا بھی ایسا ہی ہے ہوتا ہےرشتے داروں کا بس چلے تو میت پر بھی ناراض ہوجائیں ۔۔۔میرے بچے کو بوٹی نہیں ملی ............ !!!
ایک گوبھی کا پھول ہی لے لیا کیجیئے ساتھ تا کہ پھول کی روایت تو برقرار رہےشادی شدہ آدمی کو ویلنٹائن ڈے بھی بازار سے سرخ ٹماٹر لا کر ہی منانا پڑتا ہے۔