مجھے تو دکھ رہی ہیں۔۔۔یہ سب کی سب تصاویر کہاں گئیں؟
میں نے پکایا تو سب نے اتنا کھانا ہے کہ دیگ بھی کم پڑجانی ہے ، حلوۃ اورکوفتے تو بنانے میں ماہرت رکھتا ہوںآپ خود ہی پکالیں بھائی اور سب محفلین کو کی دعوت بھی کر دیں
واؤ،پھر تو آپ کو تراکیب شیئرکرنی چایئےیہاںًٰ
میں نے پکایا تو سب نے اتنا کھانا ہے کہ دیگ بھی کم پڑجانی ہے ، حلوۃ اورکوفتے تو بنانے میں ماہرت رکھتا ہوں
یہ تو میراہوا
ہاں یہ تم لے لو اور جلدی سے کھالویہ تو میراہوا
اوکے تھینک یوہاں یہ تم لے لو اور جلدی سے کھالو
اوکے تھینک یو
اور یہ میرا ہوا ۔ ساتھ میں اخبار بھی مگر انگلش اس کا بھلا میں کیا کروں گا۔ چلو فری میں ہے تو لے لیتا ہوں ، ردی میں بھی تو بک سکتا ہے۔
نہیں پہلے یہ انگلش اخبارپورا پڑھ کے ختم کریں گےتو تب ملےگی حلوہ پوریاور یہ میرا ہوا ۔ ساتھ میں اخبار بھی مگر انگلش اس کا بھلا میں کیا کروں گا۔ چلو فری میں ہے تو لے لیتا ہوں ، ردی میں بھی تو بک سکتا ہے۔
یہ تو نہ کھلانے والی بات ہوئی۔ بھلا مجھ جیسے کا فرنگی زبان سے کیا لینا دینا۔نہیں پہلے یہ انگلش اخبارپورا پڑھ کے ختم کریں گےتو تب ملےگی حلوہ پوری