حلوہ پکاؤ

تعبیر

محفلین
سوال یہ ہے کہ کوئی ایک وقت بار بار میں اتنا حلوہ کیسے کھا سکتا ہے :p
ہائےمجھے بھی حلوہ پوری یاد آگیا
 
اشتیاق علی

لائبریرین
نہیں بہت ہیوی ہوجائےگا،،پُری کے ساتھ چنےپسندہیں مجھے:)
ویسے بھی پوری کے ساتھ زیادہ مقدار میں چنے ہی ملتے ہیں حلوہ تو منہ میٹھا کرنے کے لیے دیتے ہیں۔ کچھ دن پہلےکھائی تھی پوری حلوہ یہاں 15 روپے کی ہے۔
آپ کے ہاں کتنے کی ہے؟
 
نیلم

محفلین
ویسے بھی پوری کے ساتھ زیادہ مقدار میں چنے ہی ملتے ہیں حلوہ تو منہ میٹھا کرنے کے لیے دیتے ہیں۔ کچھ دن پہلےکھائی تھی پوری حلوہ یہاں 15 روپے کی ہے۔
آپ کے ہاں کتنے کی ہے؟
مجھےتونہیں پتہ کتنےکی ہے...ہمشہ گھروالے ہی لاتےہیں،،
 
Top