نیرنگ خیال
لائبریرین
ہاں پوڑی تو بالکل ثقیل نہیں ہوتی۔نہیں بہت ہیوی ہوجائےگا،،پُری کے ساتھ چنےپسندہیں مجھے
ہاں پوڑی تو بالکل ثقیل نہیں ہوتی۔نہیں بہت ہیوی ہوجائےگا،،پُری کے ساتھ چنےپسندہیں مجھے
اسکی قیمت کا بھی نہیں پتہ تم لوگوں کو اور اپنے آپ کو عام عوام میں شامل سمجھتے ہو۔مجھےتونہیں پتہ کتنےکی ہے...ہمشہ گھروالے ہی لاتےہیں،،
ویسے بھی پوری کے ساتھ زیادہ مقدار میں چنے ہی ملتے ہیں حلوہ تو منہ میٹھا کرنے کے لیے دیتے ہیں۔ کچھ دن پہلےکھائی تھی پوری حلوہ یہاں 15 روپے کی ہے۔
آپ کے ہاں کتنے کی ہے؟
یہاں فیصل آباد میں تو 15 روپے کی ملتی ہے۔ سب سے اچھی والی ۔ کچھ دکانیں ہیں ایسی جو ابھی بھی 12 روپے میں بیچتے ہیں۔اسکی قیمت کا بھی نہیں پتہ تم لوگوں کو اور اپنے آپ کو عام عوام میں شامل سمجھتے ہو۔
اشتیاق بھائی یہاں اسلام آباد میں جی-9 سے تو 20 کی ملتی۔ باقی اور جگہ پر ہو سکتا اس سے بھی مہنگی ہو۔ ایف-11 میں جب رہائش تھی تو وہاں سے 25 روپے کی بھی لی ہے۔ ایف-10 سے بھی 25 کی ہی ملتی ہے۔
جی لیکن ُپری تو مجھے بہت پسند ہےہاں پوڑی تو بالکل ثقیل نہیں ہوتی۔
آپ خود ہی پکالیں بھائی اور سب محفلین کو کی دعوت بھی کر دیںبھئی ایسے جی کو للچانے والے دھاگہ جس میں حلوے کا ذکرہو اور ہم نا ہوں ممکن نہیں
حلوہ پکائیں تو سوجی ذرا اچھے طریقے بھونئیے گا اور گھی ذرا کم اور میٹھا زیادہ ہو اور ہاں بادام شامل کرنا مت بھولئیے گا خدارا
وہ تو ختم ہو گیا تھا، سارا بادشاہ ہی کھا کر چلتا بنااس کہانی میں بادشاہ نے ڈھیر سارہ حلوہ تو بنایا ہے وہیں سے کھا لیں۔
مرزا بھائی نیک کام میں دیر کاہے کی۔ انتظآر رہے گاآپ خود ہی پکالیں بھائی اور سب محفلین کو کی دعوت بھی کر دیں
وہ تو حلوہ پوری ہوتی ہے بھیایہ حلوہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ پوری والا حلوہ نہیں ہے۔
یہ کونسا والا حلوہ ہے؟ بادشاہوں والا لگتا ہے۔وہ یہ والا ہوتا ہے
ہممم، بہت مزیدارآئیے احباب یہ حلوہ نوش فرمائیے
یہ بھی نہیں ہوتا۔ یہ حلوہ تو لگ ہی نہیں رہاوہ یہ والا ہوتا ہے
باقی کے لوازمات کہاں ہیں؟